حجت الاسلام و المسلمین جناب حمید شہریاری،عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ نے آج صبح ایرانی میڈیا نمائش میں شرکت کی اور نمائش کے مختلف بوتھس کا دورہ کیا۔