صہیونیوں نے ایک فلسطینی نوجوان پر حملہ کیا جس نے یوم پرچم مارچ کے موقع پر آبادکاروں کے درمیان فلسطینی پرچم بلند کیا۔