حماس نے اسیروں کے تبادلے کے تیسرے مرحلے کا آغاز کرتے ہوئے صہیونی اسیروں کے تبادلے کے لئے شہید یحییٰ سنوار کے جائے شہادت کا انتخاب کیا ہے