تاریخ شائع کریں2024 1 May گھنٹہ 10:42
خبر کا کوڈ : 633800

آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی آئندہ ہفتے ایران کا دورہ کررہے ہیں

ایران کے محمکہ جوہری توانائی کے ترجمان بہروز کمالوندی نے بتایا کہ آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی آئندہ ہفتے ایران کا دورہ کررہے ہیں۔

 بہروز کمالوندی نے بتایا کہ آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی ایران کی پہلی  انٹر نیشنل ایٹمی  سائنس و ٹیکنالوجی کانفرنس میں شرکت کے لئے ایران  آرہے ہیں۔

انھوں نے بتایا کہ آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی  کانفرنس میں تقریر کرنے کے علاوہ ایران کے محکمہ جوہری توانائی کے سربراہ محمد اسلامی اور دیگر ایرانی حکام سے ملاقات بھی کریں گے۔

ایران کی پہلی  بین الاقوامی ایٹمی سائنس وٹیکنالوجی کانفرنس 6  سے 8 مئی تک اصفہان میں منعقد ہوگی 
https://taghribnews.com/vdcjytemyuqetoz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ