تاریخ شائع کریں2024 21 September گھنٹہ 13:09
خبر کا کوڈ : 651043

سمبلی کی سپریم کونسل کا اجلاس آج منعقد ہوگا

حجۃ الاسلام و المسلمین ہادی اکبری، مجمع جہانی تقریب مذایب اسلامی کے سکریٹری نے کہا ہے کہ اسمبلی کی سپریم کونسل کا اجلاس کل بروز ہفتہ 21 تاریخ کو منعقد ہوگا۔
سمبلی کی سپریم کونسل کا اجلاس آج منعقد ہوگا
حجۃ الاسلام و المسلمین ہادی اکبری، مجمع جہانی تقریب مذایب اسلامی کے سکریٹری نے کہا ہے کہ اسمبلی کی سپریم کونسل کا اجلاس آج بروز ہفتہ 21 تاریخ کو منعقد ہوگا۔
 
انہوں نے کہا: عالم اسلام کے اہم ترین مسائل اور مذاہب کے میل جول کو تقویت دینے کے لیے تجاویز اور حل پر اس کونسل کے اراکین بحث اور تحقیق کریں گے۔
 
حجۃ الاسلام اکبری نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ آج کی ملاقات میں اس سال کی وحدت کانفرنس کے نقطہ نظر کے مطابق اسلامی عالمی دن کے مسائل پر بحث کی جائے گی کہا: اہم اور بنیادی مسئلہ فلسطین اور غزہ کے مظلوم عوام کا دفاع ہے، اور ان شاء اللہ اس اجلاس میں غزہ کے مسلمانوں کی حمایت اور دفاع کے حل پر بھی غور کیا جائے گا ۔
 
آخر میں ناہوں نے کہا کہ: سپریم کونسل کے آج ہونے والے اجلاس کا سب سے اہم ایجنڈا تقریب کی علاقائی کانفرنسوں کے لائحہ عمل کی وضاحت سکریٹری جنرل ڈاکٹر حمید شہریای کی طرف سے ہوگا۔
https://taghribnews.com/vdci5zaqpt1awu2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ