تاریخ شائع کریں2024 6 October گھنٹہ 14:33
خبر کا کوڈ : 652989

حزب اللہ کا مرکزی مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر 2 بیلسٹک میزائل سے حملہ

حزب اللہ کی اس کارروائی کے بعد شمالی اور مرکزی مقبوضہ علاقوں میں واقع قیساریا، الخضیرہ اور حیفا کے علاقوں میں خطرے کے سائرن بج گئے اور ہزاروں صیہونیوں نے  پناہ گاہوں کی جانب دوڑ لگادی۔
حزب اللہ کا مرکزی مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر 2 بیلسٹک میزائل سے حملہ
صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے آج صبح لبنان سے شمالی اور مرکزی مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی جانب 2 بیلسٹک میزائل داغے جانے کی خبر دی ہے۔

حزب اللہ کی اس کارروائی کے بعد شمالی اور مرکزی مقبوضہ علاقوں میں واقع قیساریا، الخضیرہ اور حیفا کے علاقوں میں خطرے کے سائرن بج گئے اور ہزاروں صیہونیوں نے  پناہ گاہوں کی جانب دوڑ لگادی۔

صیہونی فوج نے لبنان سے الخضیرہ اور الکرمل کے علاقوں کی طرف زمین سے زمین پر مار کرنے والے 2 بیلسٹک میزائلوں کو ناکارہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcivraq3t1aw32.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ