پاکستان کی وزارت خارجہ نے ایران کے خلاف اسرائیلی فوجی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت
پاکستانی وزارت خارجہ کی ترجمان نے چند منٹ پہلے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ ایران کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کے خلاف اسرائیلی فوجی حملے اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہیں۔
شیئرینگ :
پاکستان کی وزارت خارجہ نے ایران کے خلاف اسرائیلی فوجی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
پاکستانی وزارت خارجہ کی ترجمان نے چند منٹ پہلے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ ایران کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کے خلاف اسرائیلی فوجی حملے اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہیں۔
یہ حملے علاقائی امن اور استحکام کو نقصان پہنچانے کا باعث ہیں جو پہلے سے ہی غیر مستحکم خطے میں خطرناک کشیدگی پیدا کرسکتے ہیں۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...