تاریخ شائع کریں2024 7 November گھنٹہ 12:33
خبر کا کوڈ : 656709

ایران اور استقامتی محاذ تیار ہے اور صیہونی ہمارے مقابلے کی توانائی نہیں رکھتے

تقریب خبررساں ایجنسی کے مطابق پاسداران انقلاب کے ڈپٹی کمانڈر انچیف جنرل علی فدوی نے المسیرہ ٹی وی کے ساتھ گفتگو میں کہا ہے کہ ہم، ایران کو آپریشن وعدہ صادق 3 سے روکنے کے لئے امریکا اور صیہونی حکومت کے پیشگی حملے کو بعید نہیں سمجھتے۔
ایران اور استقامتی محاذ تیار ہے اور صیہونی ہمارے مقابلے کی توانائی نہیں رکھتے
پاسداران انقلاب کے ڈپٹی کمانڈر انچیف نے مقبوضہ فلسطین میں ایران کے بڑے اہداف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت ہمارے جوابی آپریشن وعدہ صادق 3 کا انتظار کرے

تقریب خبررساں ایجنسی کے مطابق پاسداران انقلاب کے ڈپٹی کمانڈر انچیف جنرل علی فدوی نے المسیرہ ٹی وی کے ساتھ گفتگو میں کہا ہے کہ ہم، ایران کو آپریشن وعدہ صادق 3 سے روکنے کے لئے امریکا اور صیہونی حکومت کے پیشگی حملے کو بعید نہیں سمجھتے۔

انھوں نے کہا کہ ایران  اور استقامتی محاذ تیار ہے اور صیہونی ہمارے مقابلے کی توانائی نہیں رکھتے۔

 جنرل فدوی نے کہا کہ صیہونی ہمارے جوابی حملے کے منتظر رہیں۔

 پاسداران انقلاب کے ڈپٹی کمانڈر انچیف نے کہا کہ ہمارے ہتھیاروں کے گوداموں میں کافی اسلحے اور صیہونیوں پر وار لگانے کی  بھرپور توانائی پائی جاتی ہے۔

جنرل علی فدوی نے کہا کہ صیہونی حکومت کا جغرافیا بہت چھوٹا   اور اس حکومت کے اندر ہمارے اہداف کا بینک بہت بڑا ہے ۔
https://taghribnews.com/vdccxeqeo2bqpm8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ