تاریخ شائع کریں2024 12 December گھنٹہ 22:15
خبر کا کوڈ : 660558

صہیونیوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر عزالدین قسام پریگیڈ کا پیغام

اس پیغام میں انہوں نے مغربی کنارے کے بہادر مزاحمت کاروں سے اپیل کی کہ وہ غزہ پٹی کی حمایت میں دشمن کے فوجیوں اور صیہونیوں کے خلاف اپنی کارروائیوں میں اضافہ کریں اور مغربی کنارے کے الحاق اور اس پر غاصبوں کے مسلط ہونے کی سازشوں کو ناکام بنائیں۔
صہیونیوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر عزالدین قسام پریگیڈ کا پیغام
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کی عسکری شاخ عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان ابوعبیدہ نے مغربی کنارے میں صیہونی مخالف کارروائیوں کو تیز کرنے کی اپیل کی ہے۔

تقریب نیوز(تنا):  فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کی عسکری شاخ عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان ابوعبیدہ نے بیت المقدس میں فلسطینی مجاہد کی کامیاب کاروائی پر مبارکباد دی۔

اس پیغام میں انہوں نے مغربی کنارے کے بہادر مزاحمت کاروں سے اپیل کی کہ وہ غزہ پٹی کی حمایت میں دشمن کے فوجیوں اور صیہونیوں کے خلاف اپنی کارروائیوں میں اضافہ کریں اور مغربی کنارے کے الحاق اور اس پر غاصبوں کے مسلط ہونے کی سازشوں کو ناکام بنائیں۔
https://taghribnews.com/vdcjiyemouqemiz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ