تاریخ شائع کریں2025 8 January گھنٹہ 13:18
خبر کا کوڈ : 663573

عراق کے وزیر اعظم سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے

استقبالیہ تقریب کے بعد دونوں سربراہان مملکت کے درمیان ملاقات اور مختلف وفود کی سطحی پر مذاکرات ہوں گے
عراق کے وزیر اعظم سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے
عراق کے وزیر اعظم ایران کے سرکاری دورے پر آج تہران پہنچ گئے۔

تقریب نیوز: عراق کے وزیراعظم محمد شیاع السودانی سرکاری دورے پر اسلامی جمہوریہ ایران پہنچ گئے جہاں سعدآباد کمپلکس میں ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اُن کا پر تپاک استقبال کیا اور انہیں گارڈ آف آنر پیش بھی پیش کیا گیا۔

استقبالیہ تقریب کے بعد دونوں سربراہان مملکت کے درمیان ملاقات اور مختلف وفود کی سطحی پر مذاکرات ہوں گے۔

اس دورے کے دوران ایران اور عراق کے مابین باہمی تعاون کے کئی معاہدوں پر دستخط بھی ہوں گے۔
https://taghribnews.com/vdcjatemtuqemiz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ