تاریخ شائع کریں2025 9 January گھنٹہ 16:27
خبر کا کوڈ : 663690

عراقی وزیر اعظم کیحرم امام رضا علیہ السلام پر حاضری

عراقی وزیر اعظم شیاع السودانی نے حرم امام رضا علیہ السلام پر خصوصی حاضری دی اور دعا مانگی
عراقی وزیر اعظم کیحرم امام رضا علیہ السلام پر حاضری
عراقی وزیر اعظم شیاع السودانی نے حرم امام رضا علیہ السلام پر خصوصی حاضری دی اور دعا مانگی۔

عراقی وزیر اعظم ایران کے دورے پر تہران پہنچے جہاں انہوں نے مختصر قیام کیا اور اس کے بعد انہوں نے حرم امام رضا علیہ السلام پر خصوصی حاضری دی اور دعا مانگی۔

عراقی وزیراعظم اپنے دورے کے دوران رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اور صدر مسعود پزشکیان سمیت دیگر اہم شخصیات سے ملاقات کے بعد مشہد پہنچے ہیں۔ 
https://taghribnews.com/vdcjhtemyuqemmz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ