یہ مشق مختلف علاقوں میں پیچیدہ تنازعات کے منظر نامے کی بنیاد پر کی گئی اور اس میں ایک ہزار جنگجو اور انجینئرنگ، اینٹی ٹینک، سنائپر، توپ خانہ اور ہر قسم کی گاڑیوں نے حصہ لیا۔
بحریہ احمر میں یمن کی مسلح افواج کے جاری آپریشن اور صیہونی حکومت کے ہونے والے بھاری نقصان کے درمیان یمنی فوج نے " ہماری راہ بیت المقدس کی سمت" نامی فوجی مشقیں کی ہیں۔
سید ابراہیم رئیسی نے پیر کی شام محمد شہباز شریف کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں انہیں ایک بار پھر پاکستان کے نئے وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ دونوں ممالک کے عوام اور حکومتوں کے درمیان تعلقات اور تعاون میں مزید اضافہ ہوگا۔
الجزائر کی غیرت مند قوم دس لاکھ شہداء کی مزاحمت اور قربانیوں کی بدولت خود کو اس ظالمانہ نظام سے آزاد کرانے میں کامیاب ہوئی لیکن بعض اقوام پر آج بھی یہ ظالمانہ نظام مسلط ہے جن میں فلسطین کی مظلوم قوم سرفہرست ہے۔
اس مارچ کے آخری بیان میں شرکاء نے صیہونی دشمن کے ہاتھوں ہلاکتوں اور قحط کے مقابلے میں غزہ میں یمنی قوم کے ساتھ کھڑے ہونے اور یمن میں عوامی حمایت کے اقدامات کے جاری رہنے پر تاکید کی۔
فلسطینی وزارت صحت کے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے حوالے سے رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ کہ صیہونی حکومت نے گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران 9 جرائم میں 81 فلسطینی شہریوں کو شہید اور 132 کو زخمی کیا ہے۔
ایران میں پارلیمانی انتخابات کے موقع پر پہلی بار ووٹ دینے والے کچھ لوگوں نے امام خمینی امام بارگاہ میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
الاقصی طوفان آپریشن کے دوران میڈیا کے کردار کے بارے میں، انہوں نے کہا: "الاقصی طوفان آپریشن نے پاکستانی میڈیا میں ایک انقلاب برپا کردیا۔ "میڈیا نے بھرپور طریقے سے فلسطین کی حمایت کی۔"
امریکی دہشت گرد فوج کی مرکزی کمان (سینٹ کام) کے ڈپٹی کمانڈر نے اعتراف کیا کہ بحیرہ احمر میں یمنی فوج کے ساتھ جاری کشیدگی دوسری عالمی جنگ کے بعد امریکی افواج کی سب سے بڑی بحری جنگ تصور کی جاتی ہے۔
کشمیر ڈے کے موقع پر پاکستانی عوام نے اسلام آباد سمیت دیگر شہروں میں کشمیری مسلمانوں کی حمایت میں مارچ کیے جنمیں اعلیٰ حکومتی، سیاسی اور مذہبی عہدیدار بھی موجود تھے ۔
میڈیا رپورٹوں میں بتایا گيا ہے کہ صوبہ الانبار کے مغرب میں العسکر کے علاقے میں ایک شاہراہ پر داعش کے دہشت گردوں کے ساتھ فوج اور الحشد الشعبی کے درمیان جھڑپیں بھی جاری ہیں۔
یمنی فوج کے ترجمان جنرل یحیی سریع نے اعلان کیا ہے کہ بدھ کی رات یمن کی فوج نے مقبوضہ سرزمینوں کی جانب جانے والے ایک امریکی تجارتی جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔
صیہونی چینل 12 نے رپورٹ دی ہے کہ اس وقت اسرائیلیوں کو ایک بڑے بحران کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور اب تک ان کے بقول اتنے فوجی ایک دن میں مارے نہیں گئے تھے۔
صہیونی اخبار یدیعوت آحارنوت نے ایک رپورٹ شائع کی جس کا عنوان تھا، "اسرائیلی کمپنیوں نے سعودی عرب اور اردن کی مدد سے یمنی حوثیوں کے محاصرے پر قابو پالیا"۔
انہوں نے مزید کہا: بحرین کے عوام درد اور غم میں ہیں کیونکہ وہ غزہ میں مجاہدین کی صفوں میں لڑنے کے قابل نہیں ہیں اور اسلام کے دفاع کے لیے ان کے پاس کوئی میدان نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ مقبوضہ فلسطین کی ثابت قدم قوم کا روزانہ قتل و عام اور گرفتاریاں جاری ہیں اور فلسطین کے اہداف خطرے میں ہیں جب کہ صیہونی رجیم کا موجودہ جارحیت کا مقصد فلسطینی قوم کو بے گھر کر کے نقل مکانی پر مجبور کرنا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ غزہ میں تقریباً تین مہینوں سے جاری مزاحمت, مزاحمتی محاذ کے وجود کی وجہ سے ہے اور فرمایا: شہید سلیمانی نے مزاحمتی محاذ کے احیاء کے لیے بہت زیادہ کوششیں کیں اور اسی کام کو انجام دیا۔
القسام بٹالین نے اعلان کیا کہ انہوں نے "البریج" کیمپ کے شمال میں صیہونی پیادہ دستوں اور ان کے فوجی ساز و سامان کو نشانہ بنایا اور متعدد صیہونیوں کو ہلاک یا زخمی کیا۔
سید صدیق موسوی نے تمام مزاحمتی قوتوں سے کہا کہ وہ طاقت کے ساتھ اس راستے پر چلتے رہیں اور تاکید کی: میرے والد اور حاج قاسم سلیمانی کے درمیان تعلقات فوجی تعلقات سے بہت آگے تھے۔