پاکستانی حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ وزیراعظم شہباز شریف شام میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کے انخلا کے لیے خصوصی کاوشوں کر رہے ہیں اور اسی کے تحت بیروت سے 318 پاکستانی شہری چارٹرڈ طیارے کے ذریعے پاکستان روانہ ہوگئے ہیں
انصاراللہ تحریک کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ صیہونی دشمن فلسطینی قوم کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر بڑے پیمانے پر جرائم اور قتل عام کا ارتکاب کررہا ہے، کہا کہ کمال عدوان اسپتال پر قابض فوج کا حملہ فلسطینیوں پر ظلم و بربریت کو ظاہر کرتا ہے۔
اس پیغام میں انہوں نے مغربی کنارے کے بہادر مزاحمت کاروں سے اپیل کی کہ وہ غزہ پٹی کی حمایت میں دشمن کے فوجیوں اور صیہونیوں کے خلاف اپنی کارروائیوں میں اضافہ کریں اور مغربی کنارے کے الحاق اور اس پر غاصبوں کے مسلط ہونے کی سازشوں کو ناکام بنائیں۔
یہ کانفرنس ثقافتی میدان میں سرگرم خواتین کے اعزاز میں منعقدہ کانفرنسوں کے سلسلے کا آغاز ہے، جس کا انعقاد دعبل خزاعی فاؤنڈیشن کے تعاون سے حضرت زہرا (س) کی شہادت سے ولادت تک کے ایام میں کیا جاتا ہے
شام میں امریکی حمایت یافتہ دہشت گروہ نے فرات کے مشرق میں واقع اپنے دفاتر اور اداروں میں دمشق پر قابض دہشت گرد گروہوں کے زیر استعمال نئے پرچم کو استعمال کرنے کا عندیہ ظاہر کیا ہے
قالیباف نے زور دیتے ہوئے کہا کہ رہبر معظم انقلاب سے کے بیان سے کسی بھی قسم کا انحراف ملک اور خطے کے انتہائی حساس حالات میں ایک ناقابل معافی جرم تصور ہوگا۔
عراق کی اسلامی مزاحمت نے اپنے ایک بیان میں شام کے حالیہ واقعات میں امریکہ برطانیہ اور اسرائیل سمیت ترکی کے کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ملک کے حکام بالا سے بروقت اقدام کا مطالبہ کیا ہے
مزاحمتی فرنٹ، علاقائی ملکوں کی تقسیم کی دشمنوں کی سازشوں سے متاثر ہوئے بغیر اپنے اعلی اہداف کی سمت بڑھتا رہے گا اور کسی بھی صورت میں فلسطین و غزہ کو بھلا دیئے جانے کی کوششوں کو کامیاب نہيں ہونے دے گا
اسرائیل فلسطین میں جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے، شام میں حکومت کے خاتمے کا اسرائیل فائدہ اٹھا رہا ہے، اسرائیل غزہ، شام اور مغربی کنارے کے متاثرہ علاقوں میں امدادی سامان نہیں پہنچنے دے رہا
فلسطینی ہلال احمر سوسائٹی کے بعض ذرائع نے یہ بھی اطلاع دی ہے کہ اس جھڑپ میں ایک نوجوان کی ٹانگ میں گولی لگی ہے اور ایک 65 سالہ مرد اور ایک 60 سالہ خاتون کو بھی صہیونی فوجیوں نے زدوکوب کیا
غزہ میں فلسطینی انتظامیہ کے میڈیا آفس نے اس بات پر زور دیا ہے کہ فلسطینی صحافیوں کو نشانہ بنانا غاصب صیہونیوں کا ایک وحشیانہ فعل اور منصوبہ بند جرم ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے کاہ ہے کہ صہیونیزم کے ساتھ مقابلہ کرنے میں عرب ممالک میں سے شام کا کردار درخشان تھا۔ شام واحد ملک تھا جس نے امریکہ اور اسرائیل کے سامنے ہمیشہ مقاومت کی۔