انہوں نے اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے کہا: آج اسرائیلی حکومت کی غزہ اور لبنان کے ساتھ جنگ صرف ایک جنگ نہیں ہے بلکہ یہ دین اور مذہب، حق اور باطل کے درمیان جنگ ہے۔
شہید سردار "مشتاق السعیدی" جو "ابو تقوا" کے نام سے مشہور تھے عراق سے تعلق رکھنے والی حرکۃ النجباء کے نائب سربراہ تھے اور نسبتاً پسماندہ علاقے میں رہتے تھے۔ ابو تقوا نے صدام کی آمرانہ حکومت سے لے کر اقتدار جارح امریکی حکومت تک منتقلی کے بعد تک اپنی جہادی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رکھا۔
اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کے اراکین نے میانمار میں مسلح افواج کی جانب سے نہتے شہریوں پر تشدد کی شدید مذمت کی ہے۔
اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کے اراکین کی اکثریت نے میانمار میں مسلح افواج کی جانب سے عوام ...
برازیل کے صدرلولا ڈا سلوا نے اپنے ایکس پیج پر مزید لکھا ہے کہ انھوں نے پہلی بار اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیمی رئیسی سے ملاقات کی ہے جن کا ملک 2024 میں برکس میں شامل ہوجائے گا۔
روس کے ساتھ فوجی روابط کے تعلق سے ایران پر امریکی دباؤ سے متعلق نئي افواہوں کے بارے میں سرگئی ریابکوف کہا ہے کہ ہمارے اور ایران کے فوجی تعاون پر امریکی دباؤ کا کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے اپنے ملک کی ابھرتی ہوئی معیشتوں کے گروپ میں شمولیت کی وضاحت کرتے ہوئے جسے برکس کہا جاتا ہے، کہا کہ کسی بھی بین الاقوامی ڈھانچے میں سعودی عرب کی شرکت سے مقابلے میں اضافہ ہوتا ہے۔
عراق میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے اپنے دوروں اور اربعین حسینی کے زائرین کو خدمات کی فراہمی سے متعلق امور کے سلسلے میں، شلمچہ سرحدی کراسنگ کا دورہ کیا۔
انہوں نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ الحشد الشعبی کی کربلا کی گورنری اور اس کے گرد و نواح میں اور نجف کی طرف جنوبی محور جو سب سے بڑا محور ہے، کی خاص ذمہ داری ہے اور کہا: حشد الشعبی کی افواج سرحد سے کربلا تک کے زائرین ...
آج ہم عالم اسلام کی اس عظیم تحریک کے عملی میدان میں حاضر ہو کر عاشقان امام حسین ع کی خوشبو سے لطف اندوز ہوجائیں اور روی زمین کے بہترین لوگوں کو صحت کی خدمات فراہم کرنے والے قابل فخر خادمین میں شامل ہوں"۔
« غلامرضا اباذری » نے ایک ٹوئٹ میں لکھا: تمام عراق بشمول عوام، جلوس عزا، عزاداران اور عہدیداران امام حسین علیہ السلام کے زائرین کو ضروری خدمات فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
علامہ ساجد نقوی نے امت مسلمہ پر زور دیا کہ وہ حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی سیرت عالیہ پر عمل پیرا ہوتے ہوئے اسلام کے تحفظ' اسلامی اقدار کے احیاء اور فروغ اور دشمنان اسلام کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے جدوجہد ...
ا"عبدالحمید الدبیبہ" نے کہا: لیبیا کے سیکورٹی ادارے داعش دہشت گرد گروہ کے ایک رہنما کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہو گئے جو 2018 کے دارالحکومت پر حملوں میں ملوث تھا۔
کردستان کی ہلال احمر سوسائٹی کے تعلقات عامہ کا حوالہ دیتے ہوئے مہدی خوش قدم نے کہا کہ اربعین امدادی کیمپ 18 ستمبر تک حسینی زائرین کو امداد فراہم کرنے کے لیے بشماق سرحد پر قائم ہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...