علامہ مجلسی نے کتاب "مصباح الانوار" سے نقل کیا ہے کہ حضرت فاطمہ زہراء (س) سے مروی ہے کہ میرے والد گرامی ص نے مجھ سے فرمایا کہ جو شخص آپ پر درود بھیجے، اللہ تعالیٰ اس کی مغفرت فرمائے اور اسے میں جنت میں جہاں بھی ہوں مجھ سے ملحق فرمائے۔
تقریبا 70 سابق امریکی حکام نے جو بائيڈن کے نام ایک خط میں ان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں اسرائيل کے اقدامات کے پیش نظر اس کے سلسلے میں ٹھوس قدم اٹھائيں۔
ڈیرہ اسماعیل خان کے مقامی پولیس حکام نے بتایا ہے کہ کار بم سے دہشت گردانہ حملہ ایک خودکش حملہ آور نے اس وقت کیا جب سیکوریٹی فورسس کا ایک قافلہ گزر رہا تھا۔
عرب میڈیا کے مطابق جوزپ بوریل نے پیر برسلز میں یورپی یونین کے وزراء کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنگ سے پہلے غزہ سب سے بڑی کھلی جیل تھی، آج یہ سب سے بڑا کھلا ہوا قبرستان ہے۔
صدر سید ابراہیم رئيسی نے اس ٹیلی فونی گفتگو میں امید ظاہر کی ہے کہ روس کی نئي حکومت، ایران و روس کے درمیان تعمیری تعاون کے پہلے سے زيادہ تیزی کے ساتھ آگے بڑھانے کی سمت کام کرے گی۔
"مارکر" اخبار نے یمنیوں نے ایلات بندرگاہ کو مکمل طور پر مفلوج کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ بندرگاہ کی انتظامیہ اپنے نصف کارکنوں کو برطرف کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق وزیراعظم جارجیا میلونی نے سینیٹ میں اراکین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم رفح پر اسرائیلی فوج کے ممکنہ زمینی حملے کے بارے میں اپنی پہلی پوزیشن پر قائم رہیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اب کی بار مذاکرات ایک ایسے وقت میں ہو رہے ہیں کہ اسرائِیلی افواج کی جانب سے رفاح پر زمینی کارروائی کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ہونے والے معاہدے کے اعلامیہ کے مطابق آئی ایم ایف نے واضح کیا ہے کہ پاکستانی حکام نے مذاکرات میں بجلی اور گیس کی قیمتیں بروقت بڑھانے کا وعدہ کیا ہے۔
فلسطینی میڈیا نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد فراہم کرنے والے اقوام متحدہ کے ادارے ’انروا‘ کے دفتر کے سامنے کار کو نشانہ بنایا۔
انہوں نے کہا کہ اگرچہ مہنگائی اور قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے تاہم عوام اور ماہرین کے تعاون سے مختلف معاشی شعبوں میں ترقی اور مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لئے اقدامات کئے گئے ہیں۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...