عوامی رضا کار فورس بسیج کے اراکین، عدل و انصاف اور شریعت الہی کے نفاذ نیزعبادت خدا، اور طاغوت کی نفی کی ترویج کے لئے سبھی میدانوں میں عالمی سامراج کے مقابلے میں صف آرائی کررہے ہیں۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے العربیہ 21 کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ یواف گیلنٹ کے خلاف ہیگ کی عدالت کے فیصلے کو مبارکباد پیش کی ہے۔
پاکستان کے جیو نیوز سے اتوار کو تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے حکمراں اتحاد نے ملک کی داخلی سیاسی صورتحال کے بارے میں امریکی ارکان کانگریس کے سلسلہ وار تبصروں اور ان کے مخصوص موقف کو پاکستان ...
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیر اور مصلحت کی کونسل کے رکن علی لاریجانی نے ہفتے کے روز لبنانی جماعتوں اور گروہوں کے نمائندوں سے کہا: میں نے لبنانی حکام سے کہا کہ ہماری امداد تیار ہے، آپ کو صرف یہ بتانا ہوگا کہ کس ...
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے نیویارک میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے ایلون مسک کے ساتھ ملاقات کے بارے میں بعض امریکی ذرائع ابلاغ میں سامنے آنے والے دعوے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ...
انہوں نے تاکید کی: اگر تحریک حماس کو کوئی ایسی تجویز پیش کی جائے جو غزہ میں جنگ بندی کا باعث بنے اور قابض حکومت اس پر عمل نہ کرے تو ہم معاہدے تک پہنچنے کے لیے تیار ہوں گے۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں فلسطینی وزارت صحت نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے گذشتہ سال 7 اکتوبر سے غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کی فوج کے حملوں میں شہید اور زخمی ہونے والوں ...
عراقی مزاحمت نے یہ بھی اعلان کیا کہ اس نے دو بار ڈرون سے مقبوضہ علاقوں کے جنوب میں ایک فوجی ہدف کو نشانہ بنایا۔عراق کی اسلامی مزاحمت نے آج صبح اطلاع دی ہے کہ اس نے ایلات میں ایک اہم ہدف کو دو بار نشانہ بنایا ہے۔...
اس رپورٹ کے مطابق عراق کی اسلامی مزاحمت نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ آج صبح (ہفتہ) اس نے دو ڈرون حملوں میں مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں ام رعش بندرگاہ (ایلات) کے اہم اہداف کو نشانہ بنایا۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے کہا ہے کہ حزب اللہ نے تل ابیب کے علاقے الکریاہ میں واقع صہیونی فوج کے مرکز اور وزارت دفاع کے دفتر پر میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے حملہ کیا ہے۔
حماس نے غاصب صیہونی حکومت کی سکون کے ساتھ منصوبہ بند قتل کی پالیسی کی مذمت کرتے ہوئے، دو فلسطینی قیدیوں سمیع علیوی اور انور اسلیم کی صیہونی جیلوں میں شہادت کی تصدیق کردی ہے
پاکستان کی وزارت داخلہ کی رپورٹ کے مطابق، وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستانی فوجیوں پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے بتایا کہ یہ واقعہ "قلات" کے علاقے میں پیش آیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیر علی لاریجانی نے اپنے دورہ لبنان کے دوران لبنان کے وزیر اعظم نجیب میقاتی سے ملاقات کے بعد اس ملک کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری سے ملاقات کی۔
سردار احمد شفائی نے کہا: صوبہ سیستان و بلوچستان کے جنوب میں واقع راسک شہر میں کل کی کارروائی "سیکیورٹی شہداء" آپریشنل مشقوں کے تسلسل میں کی گئی، جس کے دوران دہشت گرد ٹیم کے چار اہم ارکان مارے گئے۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کے آغاز کو 409 دن گزر چکے ہیں، مختلف علاقوں پر حکومت کے توپ خانے اور ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک درجنوں افراد شہید ...
تقریب خبررساں ایجنسی کے مطابق صہیونی ویب سائٹ "i24 نیوز" نے المیادین کا حوالہ دیتے ہوئے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیلی حکومت کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانا مکمل طور پر دسترس سے باہر ہے ...
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...