انہوں نے اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے کہا: آج اسرائیلی حکومت کی غزہ اور لبنان کے ساتھ جنگ صرف ایک جنگ نہیں ہے بلکہ یہ دین اور مذہب، حق اور باطل کے درمیان جنگ ہے۔
شہید سردار "مشتاق السعیدی" جو "ابو تقوا" کے نام سے مشہور تھے عراق سے تعلق رکھنے والی حرکۃ النجباء کے نائب سربراہ تھے اور نسبتاً پسماندہ علاقے میں رہتے تھے۔ ابو تقوا نے صدام کی آمرانہ حکومت سے لے کر اقتدار جارح امریکی حکومت تک منتقلی کے بعد تک اپنی جہادی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رکھا۔
آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے ہفتے کی شام عراق کے وزير اعظم "محمد شیاع السودانی" سے ٹیلی فونی گفتگو میں اربعین کے شاندار انعقاد اور ایرانی زائروں کی ميزبانی پر عراقی قوم اور حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے
وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے لبنان میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ صدر کے انتخاب اور حکومت کی تشکیل کے بارے میں کسی بھی قسم کا فیصلہ لبنانی رہنماؤں کی ذمہ داری ہے ۔
ان سخت لمحات میں میں مراکش ميں زلزلے سے متاثرین کو یاد کر رہا ہوں اور خداوند عالم سے جاں بحق ہونے والوں کے لئے رحمت اور زخمیوں کے لئے شفائے کامل کی دعا کر رہا ہوں۔
اس اجلاس میں بتایا گيا کہ کہ پاکستان میں اسمگلنگ بالخصوص ایندھن، چینی اور گندم کی اسمگلنگ میں 40 فیصد کمی آئی ہے اور صوبہ بلوچستان میں کمرشل ٹریفک کی نگرانی تیز کر دی گئی ہے۔
گزشتہ روز نائیجر کے دارالحکومت نیامی میں فرانسیسی فوجی اڈے کے سامنے دسیوں ہزار مظاہرین جمع ہوئے اور فوجی بغاوت کے بعد فرانسیسی افواج کے انخلاء کا مطالبہ کیا۔
نجف اشرف میں "2023ء کے اربعین حسینی سے متعلق افکار و خیالات " کے عنوان سے ایک کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں عراق، ایران، پاکستان اور ہندوستان کی معزز شخصیات نے شرکت کی۔
ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے محکمہ ٹرانسپورٹ کے ڈائریکٹر جنرل نے بتایا ہے کہ 19 اگست 2023 سے اب تک 32 ہزار سے زائد زائرین اس صوبے کے جنوب میں واقع ریمدان بارڈر کے ذریعے ایران میں داخل ہوئے ہیں
عراق کی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اربعین سپریم سیکورٹی کمیٹی نے کربلا جانے والے تمام علاقوں اور سڑکوں پر سیکورٹی یونٹس تعینات کرکے اپنی سرگرمیاں شروع کردی ہیں۔
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان ایک سیاسی وفد کی ہمراہی میں لبنان کے دورے پر ہیں۔ انہوں نے یہ بیان لبنان میں مختلف فلسطینی گروپوں کے رہنماؤں اور جنرل سیکریٹری کے ساتھ مشترکہ ملاقات میں دیا۔
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے ایک سیاسی وفد کی سربراہی میں لبنان کا دورہ کیا اور مختلف فلسطینی گروپوں کے جنرل سیکرٹریز اور عہدیداروں کے ساتھ مشترکہ اجلاس میں شرکت کی۔
الجزیرہ نے اس حوالے سے خبر دی ہے کہ جوہانسبرگ ایمرجنسی مینجمنٹ سروس کے ترجمان "رابرٹ مولادزی" نے بتایا کہ آج (جمعرات) صبح جوہانسبرگ کے کمرشل ایریا میں واقع ایک عمارت میں زبردست آگ لگ گئی، جس سے ہلاکتوں کی تعداد ...
اس سلسلے میں، انہوں نے اعلان کیا: سفارت خانے میں میرے ساتھیوں کی کوششوں اور قطری حکام کی مدد سے، ہمیں اپنے تین ہم وطنوں (یوسف پی، عبدالرحمن پی اور فرہاد ایس) کی رہائی کے وارنٹ مل گئے۔ .
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...