تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیرِ خارجہ گزشتہ شب سعودی عرب کا دورہ مکمل کرنے کے بعد قطر میں اپنے ہم منصب محمد بن عبدالرحمٰن بن جاثم سے ملاقات کے لیے دوحہ پہنچ گئے۔
اس جمعرات کے اوائل میں صیہونی حکومت نے حمص (وسطی شام) کے نواحی علاقوں کے ساتھ ساتھ درعا (جنوبی شام) اور حما کے مضافات میں واقع صنعتی شہر "حسیاء" پر بمباری کی۔
ایران کے محتسب اعلی ذبیح اللہ خدائیان نے برکس رکن ممالک کے ایمبڈزمین اجلاس کے پہلے دور کے موقع پر ارنا کے رپورٹر کو بتایا کہ یہ اجلاس کلیدی مسائل اور اس گروہ کے مدنظر اہداف تک پہنچنے کے لئے شروع ہوئے ہیں۔
اس پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ ولیعہد محمد بن سلمان سے ملاقات کے دوران [علاقے کے] انتہائی حساس معاملات پر گفتگو ہوئی جو دونوں ممالک کے لئے باعث پریشانی ہیں۔
حزب اللہ کے جاسوس ڈرون طیارے "ہدہد" نے مقبوضہ سرزمینوں پر پرواز کرکے اور صیہونیوں کی فوجی، معاشی اور سیکورٹی تنصیبات اور مراکز کی تفصیلی ویڈیو بنا کر کامیابی کے ساتھ حزب اللہ کے مرکز میں لوٹ آیا ہے۔
جبالیا کیمپ پر صیہونی فضائیہ کی بمباری میں محمد الطنانی شہید ہوگئے جو الاقصی چینل کے لئے رپورٹنگ اور فوٹوگرافی کرتے تھے۔ صیہونیوں کے اس حملے میں مزید 3 صحافی زخمی بھی ہوئے۔
شیخ خالد الملا نے بدھ کے روز ایک پیغام میں مرجع عالی قدر کو ایک دھمکی آمیز ہدف کے طور پر پیش کرنے میں صیہونی حکومت کے میڈیا رویے کی مذمت کی اور مزید کہا: آیت اللہ سید علی سیستانی کو نشانہ بنانا ایک خام خیالی ہے۔
انہوں نے لکھا کہ ایسی نئی مثالوں کے ذریعے غزہ کے معصوم شہید بچوں اور خواتین کی یاد کو تازہ رکھا جا سکتا ہے جنہیں اسرائیل کی اپرتھائیڈ حکومت نے بے دردی کے ساتھ قتل عام کیا۔
تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صیہونی حکومت کے چینل 14 کی جانب سے آیت اللہ العظمٰی سید علی سیستانی کی دیگر مزاحمتی سرکردہ رہنماؤں کے ساتھ تصویر شائع کرتے ہوئے اسے دہشت گردانہ قتل عام کے اہداف میں سے قرار دینے پر عراقی وزیر اعظم نے شدید ردعمل کا اظہار کیا۔
اس رپورٹ میں اس بات کا اعتراف کیا گیا ہے کہ السنور کے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ کے انتخاب سے مقبوضہ فلسطین میں شہادت کی کارروائیوں کے احیاء کے امکانات بہت بڑھ گئے ہیں۔
پاکستان کی نیشنل کرائسز مینجمنٹ آرگنائزیشن کے تعلقات عامہ سے بدھ کے روز رپورٹ کے مطابق پاکستان وزیر اعظم شہباز شریف کے حکم کے مطابق ایک خصوصی طیارہ آج صبح کراچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بیروت کی عوام کے لیے تین ٹن خوراک، موسم سرما کے کپڑے اور طبی امداد لے کر روانہ ہوا۔
تقری خبررساں ایجنسی نے المیادین نیٹ ورک کا حوالہ دیتے ہوئے، تحریک حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ انہوں نے "الاسراء" کے علاقے میں صہیونی "مرکاوا 4" ٹینک کو تباہ کردیں گرایا ہے۔
جہاد اسلامی کی فوجی کمان سرایا القدس نے اعلان کیا ہے کہ جحر الدیک علاقے میں موجود غاصب فوجیوں کو مارٹر گولوں سے حملہ کیا گیا ہے۔ یہ حملہ ناصر صلاح الدین بریگیڈ کے جوانوں کے تعاون سے کیا گیا۔
حزب اللہ کے وار میڈیا سینٹر نے ایک انفوگرافک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں 8 اکتوبر سن 2023 سے لیکر 8 اکتوبر 2024 ہونے والے اس استقامتی تنظیم کے صیہونیوں پر ہونے والے حملوں کی تفصیلات پیش کی گئی ہیں۔
حزب اللہ لبنان نے اسی طرح آج صبح پانچ بجے کے قریب اللبونہ علاقے میں صیہونی فوجیوں کے ایک دستے پر جو آگے بڑھنا چاہتا تھا، میزائلوں سے حملہ اور توپوں سے گولہ باری کرکے اس کو پسپائی پر مجبور کردیا۔
ایران کے وزیر خارجہ نے واضح کیا کہ آئی اے ای اے کو سیاسی معاملات میں مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے اور جب تک ایجنسی اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریوں پر عمل پیرا ہے تہران ...