غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں 3 حملے کیے ہیں جس کے نتیجے میں 45 افراد شہید اور 130 زخمی ہوئے ہیں۔
انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر "جنرل قاانی" مکمل طور پر صحت مند ہیں اور انشاء اللہ وہ آنے والے دنوں میں رہبر معظم انقلاب آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای سے قومی تمغہ "نشان فتح" وصول کریں گے۔
محسن رضائی نے بدھ کو اپنے سماجی رابطے کے ایکس پیج پر ایک پوسٹ میں لکھا ہے کہ نتن یاہو جرائم پیشہ اور دہشت گرد ہے جو نہ صرف امریکا کے مالی ذخائر اور اس کے بم مفت میں استعمال کررہا ہے بلکہ امریکا کے لئے فریضے کا تعین بھی کرتا ہے۔
یہ نقشہ ٹیلی گرام پر پھیلایا گیا ہے۔ نقشہ میں کئی آئل پوائنٹس اور گیس فیلڈز دکھائے گئے ہیں جو ایرانی افواج کے دائرہ کار میں آتے ہیں۔ نقشے میں 14 مقامات دکھائے گئے ہیں جن کی تفصیل درج ہے۔
تقریب خبر رساں ایجنسی نے صیہونی میڈیا ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ حزب اللہ لبنان نے حیفا اور شمالی مقبوضہ فلسطین کے علاقے قیساریا پر بدھ کو کم سے کم دس میزائل فائر کئے۔
منگل کے روز الجزیرہ کے حوالے سے فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں 8 حملے کیے ہیں جس کے نتیجے میں 56 افراد شہید اور 278 زخمی ہوئے ہیں۔ .
شہاب نیوز ایجنسی کے حوالے سے منگل کے روز تقریب نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، قطر کے بین الاقوامی تعلقات کے وزیر لولوة الخاطر نے کہا: اگر بین الاقوامی تعاون کا فقدان نہ ہوتا تو اسرائیلی غاصب غزہ کے بعد لبنان پر حملہ کرنے کی جرأت نہ کرتے۔ "
میں بنیادی طور پر قومی یگانگت اور پڑوسی اور دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات کو وسعت دینے کے نعرے کے ساتھ صدارت میں آیا ہوں، لیکن بدقسمتی سے، پہلے دن سے ہی مسلسل واقعات رونما ہو رہے ہیں
شیخ نعیم قاسم نے آج اپنی تقریر میں تاکید کی: خطے کی قومیں مزاحمت کی پالیسی پر پختہ یقین رکھتی ہیں۔ الاقصیٰ طوفان آپریشن مزاحمت کی موجودگی اور کردار کے ذریعے مشرق وسطیٰ کو بدلنے کا آغاز تھا۔
تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ٹیلفون کے ذریعے ایرانی تائی کوانڈو ٹیم کو جنوبی کوریا میں ہونے والے عالمی مقابلوں میں میڈل جیتنے پر مبارک باد پیش کی ہے۔
حزب اللہ کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق خیبر آپریشن کے تحت تل ابیب کے مضافات میں صیہونی حکومت کے یونٹ 8200 سے وابستہ غالیلوت ملٹری انٹیلی جنس بیس کو نشانہ بنایا۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے فلسطینی میڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ افراد اس وقت شہید ہوگئے جب صیہونی فوج نے غزہ پٹی کے وسط میں واقع البریج کیمپ میں ایک مکان اور ان خیموں پر بمباری کردی جہاں فلسطینی پناہ گزین مقیم تھے۔
سید عباس عراقچی، نے "طوفان الاقصیٰ آپریشن، نصراللہ کا آغاز" نامی میٹنگ میں کہا کہ بلاشبہ جیسا کہ رہبر انقلاب اسلامی ایران نے کہا کہ، اس آپریشن نے صیہونی حکومت کو سخت شکست کا مزہ چکھایا ہے۔
یمنی مقاومتی تنظیم انصاراللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے طوفان الاقصی کو ایک سال مکمل ہونے کی مناسبت سے خطاب کیا اور غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم کے بارے میں گفتگو کی۔
وزیراعظم نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کے آغاز میں آل پارٹیز کانفرنس کے انعقاد پر صدر مملکت جبکہ شرکت پر تمام سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کا شرکت پر بھی شکریہ ادا کیا۔
رہبر معظم آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے طوفان الاقصی کو ایک سال مکمل ہونے کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ طوفان الاقصی نے صہیونی حکومت کو ستر سال پیچھے دھکیل دیا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے واضح کیا کہ آئی اے ای اے کو سیاسی معاملات میں مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے اور جب تک ایجنسی اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریوں پر عمل پیرا ہے تہران ...