بیروت کے جنوبی نواحی علاقوں میں لوگوں نے فلسطینیوں اور حزب اللہ کے پرچم اٹھا کر فلسطینی مزاحمت کی فتح کا جشن منایا۔