صیہونی حکومت کے جنگجوؤں کے مسلسل حملوں کے باوجود غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع شہر رفح میں عارضی کیمپوں میں مقیم بے گھر فلسطینی ماہ رمضان کے استقبال کی تیاریاں کر رہے ہیں۔