تاریخ شائع کریں2012 7 May گھنٹہ 19:59
خبر کا کوڈ : 93597
تصویری رپورٹ:

مفتی اعظم کشمیر کے ساتھ تقریبی ملاقات

تنا(TNA)برصغیر بیورو
7مئی کو ہندوستان زیر انتظام کشمیر کے مفتی اعظم حضرت مولانا مفتی بشیر الدین نے حاج عبدالحسین کی تقریب مذاہب کی سرگرمیوں کو سراہتے ہوئے اپنے گھر پر ایک نشست کا اہتمام کرکے مسلمانوں کے دلوں کو جوڑنے کے لئے کی جانی والی کوششوں کو مکمل تعاون دینے کا اعلان کیا۔
https://taghribnews.com/vdcefn8o.jh8xoiqdbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ