حزب اللہ کے وار میڈیا سیل نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں اعلان کیا گیا ہے کہ تل ابیب پر تازہ ترین حملہ فادی 6 زمین سے زمین پر مار کرنے والے ٹیکٹیکل میزائل کے ذریعے کیا گیا ہے۔
بدھ کی رات ہونے والے مظاہروں میں "ایمسٹرڈیم نسل کشی کا مخالف ہے" اور "فلسطین کو آزاد کرو" جیسے نعرے لگائے جا رہے تھے۔ مظاہرین ہاتھوں میں فلسطین کا پرچم لہرا رہے تھے۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے لبنانی ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ مقاومتی تنظیم حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین میں صہیونیوں کے نام ایک اور دھمکی آمیز پیغام جاری کیا ہے۔
صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل 13 نے بھی ایلات کی طرف دو ڈرون فائر کیے جانے کی خبر دی ہے اور اس بات پر زور دیا ہے کہ ان حملوں کے نتیجے میں نقصانات اور جانی نقصان ہوا ہے۔
38ویں بین الاقوامی اسلامی اتحاد کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں موجود طالبان کے نمائندے اس وقت کھڑے نہیں ہوئے جب اسلامی جمہوریہ کا قومی ترانہ بجایا گیا۔ مولوی عزیزالرحمن منصور نے وضاحت کرتے ہوئے ایرانی عوام سے معافی مانگ لی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے عراق پہنچنے کے بعد بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے صدارتی محل کی طرف جاتے ہوئے یادگاری مقام پر جا کر شہید مزاحمتی کمانڈروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
اس ویڈیو میں ان صہیونی قیدیوں کے پیغامات ہیں جن کی لاشیں حال ہی میں غزہ سے ملی ہیں، جب کہ وزیر اعظم صیہونی حکومت اور اسرائیلی فوج پر غزہ میں ان کی باقیات کا الزام لگاتے ہیں۔
یہ اسرائیلی نژاد امریکی قیدی اس ویڈیو میں کہتا ہے: اسرائیل مجھے مسلسل نشانہ بنانے کی کوشش کر رہا ہے، میں بائیڈن اور بلنکن سے کہتا ہوں کہ وہ غزہ میں جنگ اور اس پاگل پن کو روکیں اور مجھے اپنے گھر واپس لوٹائیں۔
حماس کے فوجی بازو عزالدین القسام بریگیڈ نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ غیر فوجی فلسطینی شہریوں کے خلاف صیہونی دشمن کے وحشیانہ جرائم کے جواب میں مقبوضہ تل ابیب پر M90 نوعیت کے میزائل سے حملہ کیا گیا ہے۔
نائیجیریائی مسلمانون کے رہنما شیخ "ابراہیم زکزاکی" نے شہر کربلا میں "نداء الاقصیٰ" کے موکب میں کہا: " غاصب صیہونی حکومت کی بنیاد ہل چکی ہے اور وہ زوال کی راہ پر گامزن ہے۔"
اس رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے بدھ کو لبنان کے علاقے بقاع پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں اور مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں مقبوضہ جولان میں اسرائیلی فوج کے تسنوبار اڈے پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے
حزب اللہ کی طرف سے جاری ہونے والی ویڈیو فلم میں مستقبل میں ہر قسم کی جنگ کی صورت میں پورے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی اہداف پر حملے کرنے کے حوالے سے عربی، عبرانی اور انگریزی زبانوں میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کے سخت انتباہات بھی شامل ہیں۔
ویڈیو دیکھنے کے بعد رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے شہید ہنیہ کے گھر والوں کی استقامت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ "انہوں (شہید ہنیہ کی بہو) نے نہایت پرمطلب اور بہترین گفتگو کی"۔
فلسطینی مقاومتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اپنی شہادت سے دو دن پہلے اس آرزو کا اظہار کیا تھا کہ تین اگست کو عالمی یوم یکجہتی غزہ کے طور پر منایا جائے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...