اس دورے کے دوران شمخانی اور ان کے ہمراہ وفد عراقی حکومت کے اعلیٰ سیاسی اور اقتصادی حکام سے ملاقات کریں گے۔کئی مہینوں سے زیر بحث اور تبادلہ ہونے والی مشترکہ سیکورٹی تعاون کی دستاویز پر دستخط کیے جائیں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ مسلسل اور تعمیری تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے پوری تندہی سے کوشاں ہے۔ اس سلسلے میں اپنی پوری صلاحیتوں کو بروئے کار لایا ہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...