انہوں نے اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے کہا: آج اسرائیلی حکومت کی غزہ اور لبنان کے ساتھ جنگ صرف ایک جنگ نہیں ہے بلکہ یہ دین اور مذہب، حق اور باطل کے درمیان جنگ ہے۔
شہید سردار "مشتاق السعیدی" جو "ابو تقوا" کے نام سے مشہور تھے عراق سے تعلق رکھنے والی حرکۃ النجباء کے نائب سربراہ تھے اور نسبتاً پسماندہ علاقے میں رہتے تھے۔ ابو تقوا نے صدام کی آمرانہ حکومت سے لے کر اقتدار جارح امریکی حکومت تک منتقلی کے بعد تک اپنی جہادی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رکھا۔
انہوں نے یاد دلایا کہ اس ملاقات میں پاکستان کی وزارت خارجہ کے سینٹر فار اسٹریٹجک اسٹڈیز کے سربراہ نے پاکستان اور افغانستان کے مسائل کو افہام و تفہیم اور بات چیت کے ذریعے حل کرنے کی امید ظاہر کی تھی۔
اربعین کے موقع پر موسم کی گرمی اور زیادہ دیر تک پیدل چلنے کی وجہ سے بدن سے کلوریز کی بڑی مقدار ختم ہوجاتی ہے جس کے باعث انسان کے اندر کھانے اور پینے کی طلب میں اضافہ ہوجاتا ہے البتہ مومنین کو چاہئے کہ کھانے پینے ...
جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے تحت چذابہ بارڈر پر تبلیغ کے تعیینات گروہ کے مسؤل حجۃ الاسلام ارشاد حسین مطہری نے مہر نیوز سے گفتگو میں کہا کہ اس وقت چذابہ بارڈر پر زائرین کی خدمت کے لئے تقریبا 25 علماء محبان امیرالمؤمنین ...
صوبہ ایلام کی انجمن ہلال احمر کے سربراہ غلام رضا علی محمدی نے کہا ہے کہ صوبائی ہلال احمر نے اربعین کے ایام میں امدادی سرگرمیوں کا اغاز کردیا ہے اس سلسلے میں پورے ملک سے انجمن ہلال احمر کی ٹیمیں اور کارکن عراق روانہ ...
کرنل فرج رستمی نے مہر نامہ نگار کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ قانونی طور پر ایرانی شہریوں کو ملک چھوڑنے یا بیرون ملک رہنے اور بیرون ملک سے ایران جانے کے لیے پاسپورٹ حاصل کرنا ہوگا۔
انڈیا کی جانب سے روانہ کیا جانے والا چندریان تھری خلائی جہاز کامیابی سے چاند کی سطح پر اتر گیا ہے۔
چندریان تھری نے بدھ کی شام تقریباً چھ بجے چاند کے جنوبی حصے پر لینڈنگ کی۔
اس کے نتیجے میں انڈیا چاند کے اس ...
قدس شریف میں حماس کے ترجمان "محمد حمادہ" نے کہا ہے کہ مغربی کنارے میں مزاحمتی کارروائیوں میں جو ہر روز اضافہ ہو رہا ہے، صیہونی حکومت کے حفاظتی اقدامات کی ناکامی کا واضح ثبوت ہے۔ .
اسپوتنک نیوز ایجنسی کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں البکری نے کہا کہ مسجد اقصیٰ کو نذر آتش کرنا اس کے اردگرد ہونے والی جنگ کا آغاز تھا جو نہ صرف جاری و ساری ہے بلکہ ان دنوں اس کی آگ میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
انہوں نے مزید کہا: عراق میں مکمل قانون سازی، قانونی اور سیکورٹی ادارے موجود ہیں اور کوئی طاقت اس کے نظام کو ہلا نہیں سکے گی، عراق اب ترقی، کامیابی اور خوشحالی کی طرف گامزن ہے۔
جنوبی افریقا کے نائب صدر پول ماشا ٹائل ( Paul Mashatile) نے اعلان کیا ہے کہ 15 واں برکس سربراہی اجلاس 22 اگست کو شروع ہوا اور 24 اگست تک جاری رہے گا۔ انھوں نے بتایا کہ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی کل جمعرات سے ...
سعودی عرب کے ولیعہد ملک سلمان بن عبدالعزیز کی صدارت میں منعقدہ وزارتی کونسل کے اجلاس کے بعد صادرہونے والے بیان میں تہران ریاض روابط کے نئے مرحلے کو امید افزا قرار دیا گیا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے مشیر نے اسماعیل ہنیہ کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں کہا کہ ہم آپ کی حالیہ کامیابیوں سے بہت خوش ہیں اور امید ہے کہ کامیابیوں کا یہ سلسلہ جاری رہے گا۔
جنوبی افریقا کے صدر نے کہا کہ اقتصادی ترقی کو شفافیت اوریک جہتی کے ساتھ تجارت کی عالمی تنظیم کے معیاروں کے مطابق ہونا چاہئے۔ انھوں نے کہا کہ برکس کی معیشت عالمی معیشت کی مدد کررہی ہے۔
صدر مملکت آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے تقریب سے اپنے خطاب میں دفاعی صنعت میں ملک کی پیشرفت کو قابل تعریف بتایا اور اس صنعت سے وابستہ کارکنوں کی قدردانی کی ۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...