اربعین حسینی میں شرکت کے لئے پاکستانی زائرین کی تعداد میں آئے روز اضافہ
ریمدان بارڈر پاکستان کے سب سے بڑے اور تجارتی شہر کراچی سے نزدیک ہے لہذا اربعین کے نزدیک پہنچنے کے ساتھ ساتھ ریمدان بارڈر پر بھی پاکستانی زائرین کا ہجوم بڑھ رہا ہے۔
شیئرینگ :
اربعین حسینی کے موقع پر ریمدان بارڈر عبور کرتے ہوئے کربلا جانے والے پاکستانی زائرین کی تعداد میں آئے روز اضافہ ہورہا ہے
ریمدان بارڈر پاکستان کے سب سے بڑے اور تجارتی شہر کراچی سے نزدیک ہے لہذا اربعین کے نزدیک پہنچنے کے ساتھ ساتھ ریمدان بارڈر پر بھی پاکستانی زائرین کا ہجوم بڑھ رہا ہے۔
ریمدان بارڈر کراچی سے 600 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ حالیہ دنوں میں لاکھوں پاکستانی زائر ریمدان بارڈر عبور کرکے ایرانی سرحدی شہر دشتیاری پہنچ گئے ہیں۔
گذشتہ روز تقریبا دو ہزار زائرین نے ریمدان بارڈر عبور کیا۔ زائرین کی تعداد بڑھنے کو مدنظر رکھتے ہوئے دونوں ملکوں نے بارڈر کے دفتری اوقات میں اضافہ کرکے کئی گھنٹے بڑھا دیئے ہیں۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...