انہوں نے اس موقع پر مغربی میڈیا کی سلطنت کی اسلام کی جانب دشمنانہ پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مغربی دنیا کے اقدامات کے نتیجے میں دین اور مذہب کے نام پر شدت پسندی اور تشدد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
اس مختصر خبر نے بڑا ہنگامہ مچایا ہے؛ فرانس کے تیس سالہ وزیر نے جس کو حال میں ہی نوجوانوں اور قومی تعلیم و تربیت کے امور کی وزارت ملی ہے، سیکولرزم کے اصولوں کی پابندی پر زور دیتے ہوئے ، کالجوں میں عبایا پہننے پر پابندی لگادی ہے۔
بلاول بھٹو زرداری نے زور دے کر کہا: ایران اور پاکستان اسلامی تعاون تنظیم کے دیگر رکن ممالک کے ساتھ اسلامو فوبیا کے خطرے کا مقابلہ کرنے اور اس سے لڑنے میں تعاون کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...