روسی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی کے مطابق قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے ایک بیان میں قطر اور بحرین کے درمیان دونوں ممالک کے سفارتخانوں کو دوبارہ کھولنے کے لیے ہم آہنگی کو جاری رکھنے پر زور دیا۔
پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کے ثقافتی مشیر کے اہتمام پر جمعہ کے روز ایران کی فارسی زبان اور تہذیب کے نامور شاعر مولانا کے مداحوں اور شائقین کی موجودگی میں مثنوی خوانی کی چھٹی سالگرہ کی تقریب کا اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔
اس باخبر ذریعے نے فرانس 24 چینل کو بتایا: ایرانی سفارت خانے کا دوبارہ افتتاح کل بروز منگل مقامی وقت کے مطابق 18:00 بجے (15:00 GMT) سعودی عرب میں ایرانی سفیر کی موجودگی میں ہوگا۔
ان ذرائع نے مزید کہا: 10 سال سے زائد بندش کے بعد سفارت خانے کی عمارت کی حالت انتہائی نامناسب ہے اور اس کی تعمیر نو کی ضرورت ہے جس میں مہینوں لگ سکتے ہیں۔
محکمہ خارجہ کے ترجمان نے مزید کہا کہ ملک کے سیاسی اور سیکورٹی حکام کے خصوصی حکم کے ساتھ اس معاملے کی اعلی ترجیح اور حساسیت کے ساتھ تحقیقات کی جا رہی ہیں تاکہ اس کارروائی کے پہلووں اور حملہ آور کے مقصد کا تعین کیا جا سکے۔