فلسطینی عوام کی ایک بڑی تعداد نے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کی انتہائی نئی کابینہ کے کشیدگی پیدا کرنے والے اقدامات پر ردعمل کا اظہار کیا، جن میں سے آخری حکم اس حکومت کے داخلی سلامتی کے وزیر کا تھا۔
مقبوضہ علاقوں میں عوامی مقامات سے فلسطینی پرچم اٹھانے اور اسے جمع کرنے پر پابندی عائد کرنے کی بن گویر کی درخواست کے بعد، متعدد فلسطینی نوجوانوں نے مقبوضہ شہر قدس کی سڑکوں کو فلسطینی پرچم سے سجا دیا۔
صہیونی ریاست کے داخلی سلامتی کے وزیر "ایتمار بن گویر" کا 1948ء کے مقبوضہ علاقوں میں فلسطینی پرچم کو بلند کرنے سے روکنے کا فیصلہ؛ اقوام متحدہ کے چارٹر اور انسانی حقوق کے منافی ہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...