ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے کیوبا کے دورے اور تین لاطینی امریکی ممالک کے اپنے آخری منصوبے کے دوران کیوبا کے روحانی رہنما اور فیڈل کاسترو کے بھائی راؤل کاسترو سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہاہے کہ ایران اور کیوبا علاقائی ہم آہنگی کی ترقی کے علمبرداروں میں سے ہیں جو ایک دوسرے کو دنیا کے ہونے والے اتحاد میں شرکت کا موقع فراہم کر سکتے ہیں۔
حسین امیر عبداللہیان نے لاطینی امریکہ کے اپنے سفر کے آخری مرحلے میں ہفتہ کے روز کیوبا کے صدر میگل دیاز کانل سے ملاقات کر کے دو طرفہ اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
اقوام متحدہ میں کیوبا کے مستقل مندوب "پیڈرو لوئس پیڈرسن کیوسٹا" نے فلسطینی سرزمین پر صہیونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کو ختم کرنے میں سلامتی کونسل کی نااہلی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس قبضے کو پچھلی صدی میں کسی بھی قوم کے خلاف سب سے بڑی جارحیت قرار دیا۔