پاکستانی سابق صدر آصف علی زرداری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب اور ایران کے تعلقات بہتر ہوگئے ہیں، اب پاکستان ایران گیس پائپ لائن بھی جلد شروع ہوگی، اب گیس پائپ لائن میں تاخیر کی کوئی وجہ نظرن ہیں آتی۔
بین الاقوامی منصوبہ پر عملدرآمد کیلئے تمام تر سفارتی ذرائع کا استعمال یقینی بناکر منصوبہ مکمل کیا جائے، ایک مرتبہ پھر اس منصوبے کا حکومتی سطح پر زیر غور آنا اور عمل کیلئے حکمت عملی بارے اطلاعات خوش آئند اور احسن قدم ہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...