رسول اکرم کے دور حیات میں اور کچھ مدت بعد اس گھر کے اوپر ایک بقعہ تھا، حضرت رسول خدا (ص) ایک جگہ پر کھڑے ہو کر اہل قبور کو سلام کرتے تھے اور دوسرے لوگ بھی رسول اکرم (ص) کی پیروی کرتے ہوئے یہاں کھڑے ہوکر بقیع میں مدفون لوگوں کا احترام کرتے تھے۔
یہ بات آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے آج بروز ہفتہ تہران میٹرو کی لائن 6 اور 7 کے 5 اسٹیشنوں اور ریلوے میں 11 کلومیٹر کے اضافے کی افتتاحی تقریب میں کہی۔
اس دورے کے دوران وزیر خارجہ تباہ شدہ جگہوں میں سے ایک پر موجود تھے اور انہیں حالیہ شامی لینڈ سلائیڈنگ سے امداد اور ملبہ ہٹانے کے عمل کے بارے میں قریب سے آگاہ کیا گیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے ترکی کے زلزلہ زدہ لوگوں کے لیے20 ٹن انسانی امداد پر مشتمل ایرانی آرمی طیارہ ترکی شہر آدیامان کے ہوائی اڈے پر اترا جب کہ وزیر خارجہ بھی ترکی میں موجود تھے۔
اس بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر کی جانب سے انسداد دہشت گردی کے دائرے کے ایک جج کو معطل کرنے اور ان کے دفتر کو سیل کرنے کے فیصلے نے موجودہ بحران کو مزید حساس اور پیچیدہ مرحلے میں پہنچا دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایرانی عوام نے اپنی گہری سیاسی بصیرت اور عزت و استقامت کے صحیح فہم کے ساتھ استکباری طاقتوں کی ہزیمت زدہ آنکھوں کے سامنے اسلامی نظام کی حاکمیت کو اجاگر کیا۔
نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور اور مذاکراتی ٹیم کے اعلی مذاکراتکار علی باقری کنی نے آج بروز منگل ایک اعلی سطحی وفد کی سربراہی میں دوحہ کا دورہ کیا۔
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق آج عالمی یوم قدس کے موقع پر پاکستان بھر میں 400 سے زائد مقامات پر ریلیاں نکالی جاری ہیں۔
اسپوتنک خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس واقعے کے بعد روسی وزارت خارجہ نے ماسکو میں یوکرائنی سفارت خانے کے انچارج ڈی افیئرز کو طلب کر کے حملے پر احتجاج کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سرکٹ سے خارج ہونے والی سینٹری فیوج مشینیں آر ون قسم کی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ صیہونی حکومت سے انتقام مناسب وقت اور مقام پر لیا جائے گا۔
اس موقع پر سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام والمسلمین حامد شہریاری نے آیت اللہ حافظ بشیر نجفی کو وحدت اسلامی کی 34 ویں بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد کی رپورٹ پیش کی اور انہیں 35 ویں کانفرنس میں خطاب کرنے کی دعوت بھی دی۔
ایٹمی ٹیکنالوجی کے قومی دن کی تقریبات کے موقع پر، منعقدہ ایک پرگرام کے دوران صدرایران حسن روحانی نے ایک سو تینتیس ایٹمی مصنوعات اور منصوبوں کے اقتتاح کے ساتھ، ایٹمی سائنسدانوں اور ماہرین میں اسناد اور انعامات بھی تقسیم کیے۔
چائنا سوسائٹی فار ہیومن رائٹس اسٹڈیز کی جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکہ نے کئی ممالک کو غیر ملکی جنگوں کا مرکز بنا دیا ہے جس سے ان ممالک کی خارجہ پالیسی پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ منگل کی صبح ریڈسی میں ایرانی بحری جہاز " ساویز" کو دھماکے میں معمولی نقصان پہنچا ہے، ان کا کہنا تھا اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔
اس ملاقات میں آیت اللہ حافظ بشیر نجفی نے عراق میں اغیار کی سیاسی مداخلت خصوصا عراق پر قبضہ اور دولت کی لوٹ مار کے خلاف اپنائےگئے یورپین یونین کے موقف کا خیر مقدم کیا اور یورپین یونین کے اراکین سے اپیل کی کہ وہ عراق، شام اور یمن جیسے مظلوم اور ستم دیدہ ممالک کی حمایت کریں۔
تہران نے صراحت کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایسا کوئی منصوبہ قبول نہیں کرے گا جس میں امریکی پابندیاں رفتہ رفتہ ہٹائے جانے کی بات رکھی جائے گی اور نہ ہی ایران امریکا سے کسی طرح کے مذاکرات انجام دے گا-