خطے سے متعلق کوئی ایسا منصوبہ یا پالیسی کامیاب نہیں ہو سکتی جسے اسلامی مزاحمتی بلاک کی حمایت حاصل نہ ہو۔ اس مسئلے میں غاصب صہیونی رژیم، آل سعود رژیم اور تکفیری دہشت گردوں میں کوئی فرق نہیں پایا جاتا۔
کوئنسی تھنک ٹینک نے ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ سعودیوں نے یمن میں سات سال سے جاری جنگ کے دوران اپنے چہروں کو صاف کرنے اور ایک الٹی داستان تخلیق کرنے کے لیے بڑی رقم خرچ کی۔
ارباب اختیار کا خیال ہے کہ سب کچھ ملک کے دستور اور قانون کے مطابق ہوا ہے، اس لیے حزب مخالف کی درخواست کو خارج کر دیا جائیے۔ اب اس انتہائی حساس اور اہم ترین سوال پر سپریم کورٹ کیا فیصلہ کرتا ہے۔
روس کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اس دعوے کو چند ہفتے گزر چکے ہیں کہ عراق میں امریکی حیاتیاتی تجربہ گاہ موجود ہے، لیکن بغداد خاموش ہے۔ اس سے اس ملک میں رائے عامہ میں تشویش پیدا ہوئی ہے۔
پارلیمنٹ نےمنگل کے روز، اسمبلی کا مجازی اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا۔صدر نے ،طاقت پر غاصبانہ قبضے کے خلاف ووٹنگ کو روکنے کے لیے، ملک بھرمیں،آن لائین ویڈیو پلیٹ فارمز کو بلاک کرنے کی کوشش کی لیکن ایسا کرنے میں وہ ناکام ہو گیا۔
۔ دوسری جانب جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ عمران خان ایک خط کے مفروضے کے پیچھے چھپنے کی کوشش کر رہا اور سیکیورٹی ادارے سلامتی کمیٹی کے اجلاس پر اپنی پوزیشن واضح کریں۔
امریکہ بہادر کی سازشیں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں۔ دنیا کے کسی بھی کونے میں پہنچ کر جس انداز سے جمہوری حکومتوں کے خلاف اسکی سازشیں زباں زد عام ہیں شاید ہی کسی اور ملک کی ہوں۔
وسطی ایشیائی جمہوریہ ہندوستان اور چین کے جیو پولیٹیکل فریم ورک میں بہت نمایاں کردار رکھتے ہیں۔ امریکہ کے افغانستان سے انخلاء کے بعد ہندوستان اور چین دونوں نے مملکوں کے ساتھ مشغول ہونے کے لیے نئے اقدامات شروع کیے ہیں۔
عرصہ دراز سے کاموں کی تقسیم، ایک اجتماعی ضرورت ہے کہ ہر گروہ کا اپنا خاص کام ہوتا ہے اور آج کل کے حکومت میں بھی ایسا ہی ہوتا ہے اسی بنا پر انسان ایک دوسرے کا محتاج ہے اور زندگی تقسیم کار کے گرد گھومتی ہے۔اسلام بھی مرد اور عورت کے بارے میں وہی کہتا ہے اور ہر کسی کو وہی کام دیتا ہے جس کا وہ اہل ہو۔
کیس کو سعودی عرب منتقل کیا جانا چاہیے۔ سعودی چیف پبلک پراسیکیوٹر کے دفتر نے منتقلی کی درخواست کی تھی ، اور ظاہر ہے کہ ترک عدالتیں اس کی تعمیل کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہیں۔
تاریخ گواہ ہے کہ ہر دور کے فرعون و يزيد کے مقابلے میں شروع سے ہی ایک حسین رہا ہے، البتہ اگر ہم غور و فکر کریں تو ہر دور کے حسین کے ساتھ، حسینی مشن و اہداف کو بچانے اور رہتی دنیا تک پہنچانے کے لیے ایک با کردار خاتون کا ہاتھ ضرور ہے۔
یہ سنڈیکٹ یا جرائم پیشہ گروہ، منشیات کی نقل وحمل، بھتہ خوری اور قتل جیسے جرائم میں ملوث ہیں۔فروری میں 79 لوگوں کےقتل ہونے کے بعد،گزشتہ ہفتے ،صرف چار دن کے عرصہ میں، 89 افراد کے قتل کے ہونے پر ایل-سلواڈورکی حکومت نے ایمرجنسی کا نفاذ کر دیا ہے۔
آیت اللہ سید محمد باقر الصدرؒ اور آپ کی ہمشیره مکرّمہ و مظلومہ بنت الہدی ؒوہ بزرگ شخصیات ہیں، جنہوں نے اسلامی اہداف کی راہ میں مجاہدانہ زندگی گزاری ہے۔
صنعا کی شرائط پر مشتمل سعودی جارح اتحاد کی طرف سے اقوام متحدہ کی طرف سے تجویز کردہ جنگ بندی کی منظوری سے یمنی جنگ میں سعودی عرب کی شکست کا اعتراف ظاہر ہوتا ہے۔
اس نے قوم کو فوجی طاقت کے استعما ل کے بارے اس انسان دشمن سوچ پر خبردار کیا۔1917 میں ایڈورڈ برنیز ،” تعلقات عامہ کا باپ” نے امریکی عوام کو یہ کہہ کرگمراہ کیا کہ جنگوں اور جارحیتوں کا مقصد جمہوریت پھیلا نا ہے۔