اب تک ،بہرحال طالبان ایک اچھے لڑکے کا کردار ادا کرتے ہوئے خوشی محسوس کررہے ہیں۔تبدیلی آنے تک، یہ افغانستان کے ضرورت مند لوگوں کے دل د دماغ میں امداد کےزریعے اپنا مقام قائم رکھیں گے۔
معاہدہ اور اسکی تفصیلات نے اس وقت ، افغانستان میں خودمختیار حکومت کے امکان کو کم کردیا، اور جنگ اور امن دونوں میں طالبان کو برتری دلوا دی۔معاہدے کی بعض یقین دہانیوں نے طالبان کو میدان جنگ اور زبانی پروپیگنڈے دونوں میں مضبوط بنانےمیں مدد دی ۔
ابن سلمان میڈیا میں پیشی اور ملاقاتوں میں کمی کی وجہ سے مشہور تھے۔ تاہم، میڈیا کے ساتھ ان کی ملاقاتوں میں بہت سے تضادات، وعدے اور جھوٹ سامنے آئے، جو زمین پر جو کچھ ہو رہا ہے اس سے متصادم ہے۔
جب جنابِ سیدہ سلام علہیا کے روضہ مبارک کے صحن میں راکٹ آگ لگاتے ہیں،تو ہمیں اس آگ کے شعلے اُن شعلوں سے متصل نظر آتے ہیں جو بعدِ شہادتِ ختمی مرتبت محلہ بنی ہاشم،خانہ اقدسِ سیدہ فاطمہ زہرا سلام علہیا پر بلند ہوٸے تھے۔
مصر اس سے قبل اسرائیل اور تین دیگر ممالک کے ساتھ کیمپ ڈیوڈ معاہدے پر دستخط کرچکا ہے۔ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا عمل دو سال قبل اس مرحلے میں داخل ہو چکا تھا۔
سوشل میڈیا کے ذراٸع بہت زیادہ ہیں۔ کچھ ملکی تو کچھ بین الاقوامی حیثیت اور پہچان رکھتے ہیں۔ ہم یہاں صرف بین الااقوامی وسائل کا نام لیتے ہیں، جن میں انٹرنیٹ، فیس بک، ٹویٹر، یوٹیوب، ٹیلیگرام، انسٹاگرام اور واٹساپ وغیرہ قابل ذکر ہیں۔
دبیباہ اور اور بشاغی کے درمیان موجودمخالفت کو خالصتاً لیبیا کا معاملہ قرار دیتے ہوئے ہوئے اقوام متحدہ نےکہا کہ وہ کوشش کر رہا ہے کہ وہ 17 ماہ سے سے قائم سیز فائر کو کو ختم ہونے سے بچا لے اور وہ فریقین کے درمیان رابطہ کار کا ر ادا کرنے کی پیشکش بھی کر رہا ہے۔
انہیں بہتر بنائی گئی سیکورٹی صورتحال کو استعمال کرتے ہوئے ان منصوبوں کو لاگو کرنا ہو گاجو وسیع دیہاتی علاقوں کو معاشی اور سیاسی طور پر طاقتور بناتے ہوں۔
سعودی عرب کو پہنچنے والے نقصان کی مقدار کے لحاظ سے یہ آپریشن بہت مؤثر رہا ہے۔ اس کے نتیجے میں آرامکو کی 70% پیداوار روک دی گئی اور کمپنی کی پروڈکشن لائن تباہ ہوگئی۔
سات سال قبل آج کے دن سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی حکومتوں نے امریکہ، برطانیہ اور اسرائیل کے اکسانے، حمایت اور ہم آہنگی سے یمنی عوام کے خلاف تباہ کن جنگ شروع کی تھی اور انسانی اور اسلامی اقدار کے احترام اور پاسداری کے بغیر یمنی شہروں کو نشانہ بنایا تھا۔
اقوام متحدہ کے رپورٹر نے 2010 میں دہشت گردی اور انسانی حقوق کا مقابلہ کرنے کے بارے میں پیش کردہ ایک مطالعہ کی پیروی کرنے کے لیے خفیہ حراست سے متعلق عالمی طریقوں پر انسانی حقوق کونسل کے 49ویں اجلاس کے کام کے اندر ایک رپورٹ شائع کی۔
ایک عبرانی اخبار نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی فوج کے کچھ سابق اسپیشل فورس کے جنگجو یوکرین میں داخل ہوئے تھے تاکہ یوکرین کے عسکریت پسندوں کو روسی فوج سے لڑنے کی تربیت دیں۔
2011 سے، ترک حکومت نے اپنے پڑوسیوں کے ساتھ صفر تناؤ کی پالیسی کو ترک کرتے ہوئے، خطے میں دہشت گرد تحریکوں کی حمایت کرکے اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کی کوشش کی ہے۔
اسی طرح ایک فیلم کے ٹریلر میں امام خمینی (رہ) کی شخصیت کشی عالم اسلام' شیعہ مسلمان اور دنیا کے پاک طینت انسانوں کے لئے ناقابل برداشت ہے-ہر شریف انسان امام خمینی رہ کی عزت کرتا ہے اور انکا نام احترام سے لیتا ہے-
وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ اس میں وہ اقدامات بھی اٹھائے جائیں گے جن کے تحت شدت پسندی کو معاشی وسائل کی منتقلی کا سبب بننے والے عوامل، جن میں مارشل آرٹس تقریبات ، موسیقی کے میلے اور تجارتی کاروبار شامل ہیں کے خلاف بھی کاروائی ہو گی۔