انہوں نے کانفرنس کے موضوع "اسلامی اتحاد، امن اور عالم اسلام میں تقسیم و تصادم سے اجتناب" کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: ہمیں دنیا میں اسلامی اتحاد اور امن کی راہ میں حائل رکاوٹوں اور خطرات کو جاننا چاہیے اور ان کا حل تلاش کرنا چاہیے۔
آج بروز ہفتہ ظالم اور استکبار اپنے آپ کو برقرار رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ لوگوں کو نبیوں اور رسولوں اور آسمانی تعلیمات اور دین سے دور کرتے ہیں، مذہب کے نام پر بگاڑ اور فساد پھیلاتے ہیں اور رشتوں کو حرام اور ہم جنس پرستی جیسے گھناؤنے جرائم کو پھیلاتے ہیں۔
صنعاء اور یمن کے 14 دیگر آزاد شدہ صوبے آج (ہفتہ) دوپہر سے اپنی ملینویں تقریب منعقد کریں گے، جو اس ملک میں 12 ربیع الاوّل اور یوم ولادت کے ساتھ موافق ہے۔ اس موقع پر جشن رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا آغاز ہو چکا ہے۔
میں نے یہ بات ہمیشہ کہی ہے اور ایک بار پھر دوہرا رہا ہوں، دفاعی طاقت میں اضافہ ہونا چاہیے۔ اس ذمہ داری کا کچھ حصہ مسلح فورسز کے باہر سے انجام پانا چاہیے اور کچھ حصہ مسلح فورسز کے اندر سے، میں مؤخر الذکر پر روشنی ڈالوں گا۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے 8 ربیع الاول امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم شہادت پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ گیارہویں امام نے نہایت کٹھن اور نامساعد حالات میں اپنے والد گرامی حضرت امام علی نقی ؑ کی شہادت کے بعد منصب امامت سنبھالا۔
تقریب سے خطاب میں حالیہ واقعات کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ میں صاف کہتا ہوں کہ یہ واقعات امریکہ، صیہونی حکومت اور ان کے پیروکاروں کے تیار کردہ ہیں۔ ان کا اصل مسئلہ ایک مضبوط اور خود مختار ایران اور ملک کی ترقی کا ہے۔
اپنے پیغام میں علامہ ساجد نقوی نے مزید کہا کہ ملک میں مختلف حوالوں سے طاقتور حصہ ہونے اساسی رول ادا کرنے کے سبب اور اتحاد و وحدت کے فورمز کے موجد کے طور پر ہماری جدوجہد اور کاوشوں سے انکار ممکن نہیں اور مشکلات کے باوجود ہماری جدوجہد جاری ہے۔
ربیع الاول، حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کا مہینہ آج سے ہم میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تیاریوں کا آغاز کر رہے ہیں جس کے نتیجے میں 12 ربیع الاول کو ایک شاندار تقریب منعقد ہو گی۔
آپ نے بہت سے شاگردوں کی تربیت کی اور اسلامی تعلیمات کی نشر و اشاعت کا ایک وسیع نیٹ ورک بنایا، آپ کے علمی مقام کی اس قدر دھاگ بیٹھی ہوئی تھی کہ اس وقت کے حکمران امام ﴿ع﴾ سے اپنی عقیدت کا اظہار کرنے کی کوشش میں رہتے تھے تاکہ لوگوں کی نفرت کا شکار نہ ہوں۔
فرزند رسول کی جانسوز شہادت کے اس موقع پر مشہد مقدس کے علاوہ ایران کے دیگر تمام شہریوں، قصبوں اور قریوں میں عزاداری کا سلسلہ اپنے عروج پر ہے اور لوگ مجالس و جلوسہائے عزا کا اہتمام کر رہے ہیں۔ سڑکوں اور شاہراہوں پر لوگ بڑی تعداد میں عزاداری کرتے ہوئے نکل آئے ہیں۔
جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس اپنی تقریر کے دوران لیفٹیننٹ جنرل قاسم سلیمانی کی تصویر دکھاتے ہوئے انہیں مزاحمت کا ہیرو قرار دیا اور ڈونلڈ ٹرمپ اور اس شہید کے قتل میں دیگر ملوثین کے خلاف قانونی چارہ جوئی اور مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا، آج بروز پیر صدارتی دفتر میں جنرل سلیمانی کے اہل خانہ کی میزبانی کی۔
اس جنگ کا مقصد ایرانی قوم کو نئی باتوں و پیغام کو دوسری قوموں تک پہونچنے سے روکنا تھا جس میں امریکہ سے نہ ڈرنے اور بین الاقوامی سطح پر ظلم و تفریق کے خلاف استقامت کا پیغام شامل تھا۔
تاہم حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل جنہیں اس مسئلے پر ہونے والے مذاکرات کی تفصیلات سے آگاہ ہونا چاہیے، گیس فیلڈ کے تنازع کے حوالے سے صیہونیوں کو دی گئی ڈیڈ لائن پر اب بھی عمل پیرا ہیں اور خاموش ہیں۔
اس ملاقات میں خطے کی تازہ ترین سیاسی پیش رفت بالعموم اور یمن بالخصوص جنگ بندی کے حالیہ مذاکرات، میدان میں ہونے والی پیشرفت اور مجوزہ حل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
درخواست میں کہا گیا ہے: بہت طویل عرصے سے انسانی حقوق کے محافظوں اور پرامن کارکنوں کو سعودی عرب میں من مانی طور پر حراست میں لیا گیا، ان پر مقدمہ چلایا گیا اور ان کے سفر پر پابندی عائد کی گئی۔ مطالبہ کرتے ہیں کہ سفری پابندیاں اب ختم کی جائیں۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...