حسن رشیدی العبائجی نے کہا کہ عالم اسلام کو مسجد الاقصی کی مدد کے لیے بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی دعوت دی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم فلسطینی مزاحمت کی حمایت کرتے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ہفتہ کے روز اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کی ساتویں جنرل اسمبلی کے شرکاء کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران کیا۔
آیت اللہ شیخ "عیسی قاسم" نے اپنے ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ منامہ میں یہودی بستی کی تعمیر کا مطلب قومی، اسلامی اور عربی شناخت کو تبدیل کرنا اور تاریخ کو مسخ کرنا ہے۔
امام سید موسیٰ صدر کی گمشدگی کے 44 سال بعد ہم محسوس کرتے ہیں کہ اس غیر معمولی کردار کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ کیونکہ وہ روشن مستقبل کے وژن کی نمائندگی کرتے ہیں۔
حکومت کے پہلے سال میں ملک کے مختلف علاقوں بشمول پسماندہ اور دور دراز علاقوں کے 31 دورے، کاموں کی فیلڈ مانیٹرنگ اور عوام کے ساتھ یکجہتی اور ہمدردی کا اظہار کرنا حکومت کی دیگر کامیابیاں ہیں۔
حضرت آیت اللہ خامنہ ای کے دفتر کی نیوز ویب سائٹ کے مطابق؛کورونا وائرس کی صورتحال میں بہتری آنے کے بعد رہبر معظم انقلاب اسلامی نے مشہد مقدس کا سفر کیااورحضرت امام علی رضا علیہ السلام کی قبر مطہر کی صفائی کے پروگرام میں شرکت کی.
اعلیٰ کمانڈر نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کی سرکاری ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ "مقبوضہ فلسطین میں صہیونیوں کی کوئی محفوظ پناہ گاہ نہیں ہے اور زمین کے تمام حصے فلسطینی مزاحمتی تحریکوں کے فائر پاور کی دسترس میں ہیں۔"
بحرینی انسانی حقوق کے کارکنوں میں سے ایک «إبتسام الصائغ» نے کہا کہ جیل کی انتظامیہ نے 15 سیاسی قیدیوں کو انتہائی برے حالات میں پچھلے کچھ دنوں میں ایک نامعلوم جگہ منتقل کیا ہے۔
اس تقریب کا آغاز پاکستانی قومی ترانہ سے ہوا۔ اس کے بعد پاکستانی سفیر "رحیم حیات قریشی" نے پاکستانی پرچم کو لہرایا؛ پھر وزیراعظم، صدر مملکت اور وزیر خارجہ کے پیغامات کو پڑھ کے سنایا گیا۔
شہید جنرل قاسم سلیمانی نے ہماری باتیں اور منصوبے ایرانی حکام کے گوش گذار کئے، اس لئے کہ حزب الله کو میزائل، ڈرون اور اپنے ہتھیاروں کو تیار اور اپ گریڈ کرنے کی ضرورت تھی۔
حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کو پیش آنے والے مصائب کو سمجھنے کے لیے ہمیں تاریخ کربلا کا بغور جائزہ لینا ہوگا تاکہ یہ معلوم ہو سکے کہ اس اندوہناک واقعے کی وجوہات کیا تھیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے سیکرٹری جنرل کے خط کے جواب میں فرمایا: آپ نے ثابت کر دیا کہ مزاحمت کا ہر حصہ تنہا دشمن کو شکست دے سکتا ہے۔
حزب اللہ کے سکریٹری جنرل کے نام ایک پیغام میں اسلامی مزاحمت کے جنگجوؤں نے صہیونی دشمن کا مقابلہ کرنے اور اسے شکست دینے کے لیے تمام سرحدوں پر اپنی تیاری کا اعلان کیا اور کہا کہ وہ آنے والے دنوں میں کسی بھی نئی جنگ میں داخل ہونے کے لیے تیار ہیں۔
حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل نے کہا: ہم نے رہبر معظم سے اپنی بیعت کی تجدید کی ہے اور اعلان کیا ہے کہ ہم پورے خلوص اور عزم کے ساتھ امام حسین علیہ السلام کی راہ میں ثابت قدم رہیں گے۔
ناجائز صہیونی ریاست کے جنگی طیاروں نے بغیر کسی پیشگی اطلاع سے اسی علاقے کیخلاف ہوائی حملوں کا آغاز کیا اور ان طیاروں سے داغے گئے ایک راکٹ نے پانچ سالہ آلا کے سر کو نشانہ بنا کر ان کو شہید کردیا۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...