عید کا دن اطاعت پروردگار کا دن ہے ، نافرمانی کا نہیں ہے اور یہ اللہ کے اطاعت گذار بندوں کی ہی عید ہے جیسا کہ امیرالمومنین علیہ السلام نے فرمایا: عید اسی کی ہےاللہ نے جس کے روزے قبول کئے اور جس کی نماز کو قدر کی نگاہ سے دیکھا۔
لیکن اندرونی طور پر خطرناک ہو گا لھذا اس کے خطرہ کو پہچاننے اور اس سے بچنے کا واحد راستہ ماہرافراد کی طرف رجوع کرنا اور انکی ہدایت کے مطابق اس سے پرہیز کرنا ہے ۔
امریکی نیوز سائٹ "یوریشیا ریویو" نے اپنے ایک مضمون میں یوکرین کی جنگ پر ہندوستان کے مؤقف کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ دلینو روس کو اپنا ایک اہم شراکت دار مانتا ہے اور دوسری طرف مغرب کے ساتھ تعاون منقطع نہیں کرنا چاہتا۔
جہانگیر پوری کے رہائشی محمد عاقب نے بتایا کہ صبح جب ہنومان جینتی کے دو جلوس اس علاقے سے گزرے تو سب کچھ پرامن تھا، شام کے جلوس کے دوران تشدد اس وقت شروع ہوا جب میں نے لوگوں کو چیختے ہوئے سنا کہ وہ مسجد میں داخل ہو رہے ہیں۔
ڈیموکریٹس کے قریبی ذرائع ابلاغ نے افغانستان پر امریکی قبضے کے 20 سال بعد باقی ماندہ فوجی سازوسامان کے بارے میں کانگریس کو امریکی محکمہ دفاع کی رپورٹ کی اطلاع دی ہے۔
العربی الجدید تجزیاتی سائٹ نے صیہونی حکومت کے مقابلے میں فلسطینی مزاحمتی ڈرونز کی صورت حال کا جائزہ لیا اور تل ابیب کے آسمان کو پہلے سے زیادہ غیر محفوظ قرار دیا۔
حضرت امام خمینی (رہ) نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو عالمی یوم قدس کےنام سے موسوم کرکے مسئلہ فلسطین کو ہمیشہ کے لئے زندہ کردیا اور مسئلہ فلسطین کے خلاف ہونے والی تمام سازشوں کو ناکام بنادیا۔
یوکرین میں جنگ اس وقت اقتصادی اور فوجی محاذوں پر بھڑک رہی ہے، یوکرین کو فوجی امداد بھیجنے کے علاوہ، امریکہ کی قیادت میں مغربی ممالک نے اپنے مالیاتی نظام کو روسی معیشت کے شعبوں کے خلاف ہتھیار بنا دیا ہے۔
بھاری ہتھیاروں سے لیس سعودی عرب کی جانب سے غریب ملک پر مسلسل بمباری کے باوجود، یمن کی مسلح افواج مسلسل مضبوط ہوتی جارہی ہیں، جس سے ریاض اور اس کے اتحادی ملک میں پھنس گئے ہیں۔
نئے انتفاضہ کی ایک اور اہم علامت سیاسی سازباز اور نام نہاد امن مذاکرات کی واضح ناکامی ہے۔ غاصب صہیونی رژیم بعض عرب حکمرانوں سے دوستانہ تعلقات کو فروغ دینے کے باوجود ایک سیاسی راہ حل تک پہنچنے میں ناکام رہی ہے۔
قدیم یونانی المیہ نگار آیسخولوس کا مشہور قول کہ "جب جنگ ہوتی ہے تو سب سے پہلا نقصان سچ ہوتا ہے" اس مفروضے پر مبنی ہے کہ دنیا کے تمام معاملات جنگ سے پہلے سچائی کے مدار میں تھے اور یہ جنگ ہے جو سچ کی قربانی دیتا ہے۔
ان رہنماؤں نے امام خمینی رح کی جانب سے جمعتہ الوداع کو عالمی یوم القدس قرار دیئے جانے کو آپ کی بصیرت اور دوراندیشی کا ثبوت قرار دیتے ہوئے عالمی یوم القدس کے مظاہروں میں بھرپور طریقے سے حصہ لینے کی اپیل کی ہے۔
عرب سینٹر واشنگٹن ڈی سی کی طرف سے جاری کردہ ایک مطالعہ پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ محمد بن سلمان کے اقتدار میں آنے سے 1932 میں اس کے قیام کے بعد سے مملکت میں بے مثال تبدیلیاں آئیں۔
اگرسرکار امیرالمومنین امام علی ابن ابی طالب علیہ الصلوۃ والسلام کی بے پناہ فضائل و مصائب اور فداکاریوں سے بھری زندگی کا غائرانہ مطالعہ کیاجائےتو یہ حقیقت بآسانی مجسم ہوکر سامنے آسکتی ہےکہ واقعاً آپ تاریخ آدم و عالم کے سب سے بڑے مظلوم ہیں۔
یمن کے ایک مرکز نے جارح سعودی اماراتی اتحاد کے ہاتھوں یمنی تیل کی لوٹ مار کے اعدادوشمار پر ایک رپورٹ شائع کی ہے اور اس بات پر زور دیا ہے کہ اتحاد کے دعووں کے برعکس یمنی تیل کی لوٹ مار ایک دن کے لیے بھی نہیں رکی ہے۔
امام خمینیؒ کا یہ یادگار جملہ "فلسطین اسلام کے جسم کا حصہ ہے"، اس لیے تھا کہ مختلف زمانوں میں مسئلہ فلسطین فراموشی کے سپرد کر دیا گیا تھا، جو امام خمینیؒ کے سیاسی نقطہ نگاہ کی برکت کی بدولت لوگوں کے ذہنوں میں دوبارہ زندہ ہوچکا ہے۔