امریکا کے نائب وزیر خارجہ ڈیوڈ شینکر نے جمعے کی صبح اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ان کی حکومت مذاکرات سے پہلے ایران کے خلاف عائد پابندیاں ختم نہیں کرے گی۔ انھوں نے کہا
آگاھی اور معلومات حاصل کریں تاکہ مسلمانوں کے حالات سے متعلق زیادہ سے زیادہ با خبر رہ سکیں۔ مسلمان آپس میں جس قدر معلومات رکھتے ہوں گے ایسی قدر آپس میں نزیک ہوں گے
بھارتی اور پاکستانی فوجیوں کے درمیان لائن آف کنٹرول کے گوئی سیکٹر میں فائرنگ کے تبادلے اور گولہ باری سے ایک پاکستانی خاتون ہلاک ہوگئیں جبکہ متعدد افراد زخمی وہگئے ہیں
پاکستان کےوزیراعظم امریکی صدرسے ملنے کے لیے وائٹ ہاؤس پہنچے۔ ان کے ہمراہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد بھی موجود تھے۔
پاکستان کی وفاقی حکومت نے پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کے ادوار میں سابق حکمرانوں کی جانب سے سرکاری خزانے سے خرچ کیے گئے اربوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے
برطانیہ میں وزارت عظمیٰ کی دوڑ کے اہم امیدوار بورس جانسن، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق متنازع انتخابی مشیر اسٹیو بینن کے درمیان روابط کے انکشاف اورگرل فرینڈ سے مبینہ جھگڑے کی رپورٹ کے بعد مشکلات کا شکار ہوگئے ہیں
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے ایران کے جنوبی صوبہ ہرمزگان کی ساحلی فضائی حدود میں امریکا کا گلوبل ہاک ڈورون طیارہ مار گرایا ہے
امریکہ میں صہیونی ورثہ سینٹر کے بانی نے صہیونیوں کی حمایت پر سعودی عرب اور امارات کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونیوں کی اسرائیل سے کہیں زیادہ سعودی عرب اور امارات حمایت کرتے ہیں