دارالحکومت کابل کے سیکورٹی والے علاقے میں وزارت حج و اوقاف کے کارکنوں کی گاڑی کے راستے میں بم کا دھماکہ ہوا جس میں دوافراد جاں بحق اور دس دیگر زخمی ہو گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے ترجمان بہروز کمالوندی نے ایرانی شہر نظنز میں واقع جوہری ری ایکٹر کے کمپلیکلس "احمدی روشن" میں صحافیوں کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا
فرانس پریس کے مطابق سنیچر کو ستائیسویں ہفتے بھی دارالحکومت پیرس سمیت مختلف شہروں میں یلوجیکٹ والوں نے سڑکوں پر نکل کے حکومت اور سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف مظاہرے کئے۔
پاکستان کےصوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں داتا دربار کے باہر خود کش دھماکے میں ایلیٹ فورس کے 5 اہلکاروں سمیت 9 افراد جاں بحق جبکہ 25 افراد زخمی ہوگئے
روس کے نائب وزیر اعظم نے اپنے دورہ دمشق میں شام کے صدر سے ملاقات میں مختلف شعبوں میں تعاون اور مشترکہ کمیٹی کے دائرے میں دونوں ملکوں کے درمیان دستخط شدہ سمجھوتوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا