فلسطین کی تازہ ترین صورتحال کے بارے لکھا گیا جنابعالی کا خط میں نے بغور ملاحظہ کیا ہے۔ اس بات پر کہ فلسطینی مزاحمتی محاذ نے امریکہ و صیہونی رژیم کی سازشوں کے مقابلے میں اپنی جدوجہد اور قیام کے ذریعے اُن (امریکہ و اسرائیل) کی کمزوری اور امت اسلامی کی عزت و سربلندی کے اسباب فراہم کئے ہیں، خداوند سبحان کا شکر بجا لاتا ہوں اور آپ بہادر مجاہدین کا بھی شکریہ ...
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فلسطینی مجاہد ڈاکٹر رمضان عبداللہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ فلسطینی مجاہد برادر ڈاکٹر رمضان عبداللہ کے انتقال پر تمام فلسطینی مجاہدوں اور مسئلہ فلسطین کی تڑپ رکھنےوالوں خاص طور پر فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نیز مرحوم کے اہلخانہ کو تعزیت اور تسلیت پیش کرتا ہوں
ایرانی سفیر اور ریاست ویٹیکین کے وزیر خارجہ کے درمیان دنیا میں پھیلے کرونا وائرس اور فلسطین، عراق و لبنان سمیت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ بشپ رچرڈ گلاگر نے عراق میں نئی منتخب حکومت کی تشکیل کو خطے میں موجود تناؤ اور داعش جیسی دہشتگرد تنظیموں کی سرگرمیوں میں کمی کا باعث قرار دیا
بلاشبہ ،اسطرح کے اقدامات مسلمانوں اور دنیا کے آزاد انسانوں کے دلوں میں امید کی کرن جگاتے ہیں اور انکے دلوں کو حق کی فتح کے وعدے سے پہلے سے کہیں زیادہ منسلک کرتی ہے ، جو«إِن تَنصُرُوا اللَّهَ ینصُركُم وَیثَبِّت أَقدامَكُم » جیسی ایک مقدس آیت ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کورونا وائرس کی شرح کی بنیاد پر ملک کو وائٹ، یلو اور ریڈ زون میں تقسیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ وائٹ زون شمار ہونے والے علاقوں میں مذہبی مقامات کو کھول دیا جائے گا اور ان علاقوں میں نماز جمعہ و جماعات کا سلسلہ بھی شروع کیا جا سکتا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے خطاب کے اختتام ایرانی قوم، مسلمانوں، خاص طور پر اسلامی حکومتوں اور مسلمان حکمرانوں سے قرآن مجید کے دستورات اور ہدایات پر عمل کرنے کی پرتوقع ظاہر کی کیونکہ مشکلات کو حل کرنے کا یہ شفا بخش اور بہترین نسخہ ہے۔ اس نورانی پروگرام میں قرآن مجید کے بعض اساتید، جوان قاریوں اور ایک مناجات خواں جوان نے حصہ لیا۔
واضح رہے کہ امریکا میں لاکھوں افراد کورونا وائرس وبا کے باعث بے روزگاری کا شکار ہے چکے ہیں جب کہ عالمی سطح پروبا کے باعث شدید معاشی بحران پیدا ہوچکا ہے۔
عباس موسوی نے کورونا وائرس میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہلخانہ کو تعزیت و تسلیت پیش کی اور ان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ایرانی ڈاکٹروں اور پیرامیڈيکل عملے کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا
ایرانی سپاہ کی بحریہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکی بحری بیڑے کو سمندری قانون کے بین الاقوامی پروٹوکول پر عمل کرنا چاہیے اور اگر اس نے ایسا نہ کیا اور غیر قانونی حرکات کا سلسلہ جاری رکھا تو سنگين نتائج کی ذمہ داری امریکہ پر عائد ہوگی۔
وفد میں پیر امین الحسنات شاہ، پیر شمس الامین، پیر نقیب الرحمٰن، مولانا محمد حنیف جالندھری، مولانا طاہر محمود اشرفی، مولانا حامد الحق حقانی، حافظ غلام محمد سیالوی، علامہ راجا ناصر عباس، صاحبزادہ پیر سلطان فیاض حسین، مفتی مولانا سید چراغ دین شاہ اور مولانا ضیا اللہ شاہ شامل تھے.گورنر سندھ عمران اسمٰعیل، مفتی منیب الرحمٰن اور مفتی تقی عثمانی نے بذریعہ ...
افغانستان کے صوبوں بلخ اور تخار میں طالبان جنگجوؤں نے سیکیورٹی چیک پوسٹوں پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر 28 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے
روس میں گذشتہ 24گھنٹوں میں مزید 6060 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد روس میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 42 ہزار853 تک پہنچ ہوگئی ہے۔