پاکستان کی وزارت اطلاعات ونشریات کے فارن میڈیا سیل کے شعبہ تعلقات عامہ نے اتوار کو بتایا ہے کہ غزہ کے میڈیکل کے طلبا وطالبات کا یہ گروہ اسلام آباد حکومت کی اسکالر شپ پرپاکستان میں اپنی میڈیکل کی تعلیم جاری رکھے گا۔
آستان قدس رضوی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کی جانب سے عید غدیر خم کے موقع پر خراسان کے سفر کے دوران حضرت رضا (ع) کے قیمتی بیانات پر مشتمل کتاب " غدیر، علی بن موسی الرضا (ع) کے بیان میں " زیر طباعت سے آراستہ ہو کر منظر عام پر آگئی ہے۔
ملائیشیا کے ریاست ’’سلانگور‘‘ اور ’’جوہور‘‘ میں شیعہ مخالف اقدامات کے بعد اس ملک میں شیعی تعلیمات کے فروغ پانے اور عوام کے تاریخی حقائق سے آگاہ ہونے کی وجہ سے ریاست’’کداہ‘‘ میں تعلیمات اہلبیت(ع) کی نشر و اشاعت ...
مراجع تقلید نجف اشرف میں سے آیت الله بشیر نجفی نے دنیا میں بڑھتی شیعہ کشی پر افسوس کا اظھار کیا اور کہا: شیعوں کے بہتے ہر قطرہ خون سے مجھے تکلیف ہوتی ہے۔
مرحوم عارضہ قلب میں مبتلا ہونے کے باعث پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں زیر علاج تھے، جہاں وہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ مولانا حسین الاصغر کی میت کو انکے آبائی علاقہ ابراہیم زئی ضلع ہنگو منتقل کر دیا گیا۔۔
مجلس وحدت مسلمین کے رہنماؤں نے قرار دیا کہ اس طرح کی کارروائیاں دہشت گردوں سے مذاکرات کا نتیجہ ہیں لہٰذا فوری طور پر دہشت گردوں سے مذاکرات ختم کرے اور آ ہنی ہاتھوں سے نمٹنے کی پالیسی کا اعلان کیا جائے۔
امام صادق(ع) قرآنی اور ثقافتی سنٹر کے استاد نے کہا کہ بہترین اور آسودہ زندگی قرآن کی تعلیمات اور آیات میں غوروفکر کرنے اور ان پر عمل پیرا ہونے سے میسر آسکتی ہے۔
تہران کی مرکزی نماز جمعہ آیت اللہ امام کاشانی کی امامت میں ادا کی گئي۔ خطیب جمعہ تہران نے لاکھوں نمازیوں سے خطاب میں کہا کہ یہ عالم اسلام کے دانشوروں اور علماء کا فریضہ ہے کہ وہ تکفیریوں، وہابیوں اور سلفیوں کی ...
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس عراقچی نے لبنان کے شہر طرابلس میں کی جانے والی دہشتگردانہ کارروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
اہلبیت(ع) عالمی اسمبلی کی اعلی کونسل کے رکن نے عربی ممالک میں ایسی داخلی جنگوں کے وجود پانے کا احتمال دیا ہے جو ہر خشک و تر کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہیں۔
عراقی شیعہ وقف بورڈ کے نائب صدر نے مسلم کشی پر پابندی اور اسلامی اتحاد و یکجہتی کو تقویت کی غرض سے عراقی سنی وقف بورڈ کے ما بین ہونے والے معاہدہ کی خبر دی۔
اکيس اگست مسجدوں کا عالمي دن منايا جاتا ہے۔ چواليس سال قبل اکيس اگست کو انتہا پسند صہيوني مائيکل ڈينس روہان نے مسجد الاقصي ميں آگ لگادي تھي جس پر پورا عالم اسلام سراپا احتجاج ہوگيا تھا اسي مناسبت سے ہر سال اکيس ...
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے قائمقام سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ وطن عزیز کی تشکیل و تعمیر اور سالمیت و دفاع میں دیگر مکاتب فکر کے شانہ بشانہ شیعہ عوام نے بھی علماء و اکابرین کی قیادت میں صبر آزما جدوجہد ...
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...