علامہ مجلسی نے کتاب "مصباح الانوار" سے نقل کیا ہے کہ حضرت فاطمہ زہراء (س) سے مروی ہے کہ میرے والد گرامی ص نے مجھ سے فرمایا کہ جو شخص آپ پر درود بھیجے، اللہ تعالیٰ اس کی مغفرت فرمائے اور اسے میں جنت میں جہاں بھی ہوں مجھ سے ملحق فرمائے۔
اقتصادی، سماجی اور ثقافتی حقوق کا بین الاقوامی چارٹر (مضامین 11 اور 2) بھی اس حق کی تصدیق کرتا ہے اور حکومتوں کے اس حق کو تسلیم کرنے اور اس کے تحفظ کی کوشش کرنے کے عزم پر زور دیتا ہے۔
باخبر ذرائع نے الجزیرہ کو بتایا ہے کہ حماس نے ہر خاتون فوجی قیدی کو زندہ رہا کرنے کے بدلے 50 فلسطینی قیدیوں کو، جن میں سے 30 عمر قید کی سزا کاٹ رہے ہیں رہی کی شرط رکی ہے۔
اس سے قبل میڈیا نے نیتن یاہو کے دفتر کا حوالہ دیتے ہوئے اطلاع دی تھی کہ حماس کی طرف سے جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کی تجویز کو صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے مسترد کر دیا تھا۔
صہیونی اخبار "یدیعوت آحارنوت" نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ کے خلاف جنگ میں یہ اہم نہیں ہے کہ کون زیادہ قتل کرتا ہے بلکہ کون اپنے سیاسی اہداف کے قریب پہنچتا ہے۔
رپورٹ میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ "وہ ممالک اور کمپنیاں جو اسرائیل کو ایندھن فراہم کر رہی ہیں، فلسطینی عوام کے خلاف جاری تشدد اور جبر کو جاری رکھنے میں ملوث ہیں۔"
حماس کے سربراہ نے پاکستانی وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو خط لکھا ہے جس میں انہیں دوسری بار وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے
انہوں نے اس موقع پر مغربی میڈیا کی سلطنت کی اسلام کی جانب دشمنانہ پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مغربی دنیا کے اقدامات کے نتیجے میں دین اور مذہب کے نام پر شدت پسندی اور تشدد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے دفتر کے رکن مہدی فضائلی نے کہا ہے کہ ایرانی کلینڈر کے مطابق نئے سال کے آغاز کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب تہران میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ اس طرح کے اقدامات اور پالیسیوں کے نتیجے میں دنیا کے تمام مسلمانوں پر منفی اثرات مرتب ہوں اور خاص طور سے مقبوضہ علاقوں میں اور ان ممالک کے جہاں وہ اقلیت میں زندگی گزار رہے ہیں۔
اسلامی تعاون تنظیم کے بیان میں درج ہے کہ مسجد الاقصی اور بیت المقدس میں موجود مقدس مقامات کے احترام اور آزادی عبادت کی توہین اور خلاف ورزی کے نتائج کی ذمہ داری مکمل طور پر صیہونی حکومت پر عائد ہوتی ہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...