علامہ مجلسی نے کتاب "مصباح الانوار" سے نقل کیا ہے کہ حضرت فاطمہ زہراء (س) سے مروی ہے کہ میرے والد گرامی ص نے مجھ سے فرمایا کہ جو شخص آپ پر درود بھیجے، اللہ تعالیٰ اس کی مغفرت فرمائے اور اسے میں جنت میں جہاں بھی ہوں مجھ سے ملحق فرمائے۔
تنظیموں نے عندیہ دیا کہ اگر الخالدی کو ملک بدر کیا جاتا ہے تو سعودی عرب میں اپنے سیاسی نظریات اور سرگرمیوں کی وجہ سے الخالدی کو تشدد اور انسانی حقوق کی دیگر سنگین خلاف ورزیوں کا حقیقی خطرہ لاحق ہو جائے گا۔
افریقہ میں امریکی رسوائی میں اضافہ ہورہا ہے۔ نائجیر نے امریکہ کے ساتھ دفاعی تعلقات میں اہم قدم اٹھاتے ہوئے 12 سالہ دفاعی معاہدے کو یکطرفہ طور پر ختم کردیا ہے۔
فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (UNRWA) کے مطابق غزہ کی پٹی میں دو سال سے کم عمر کے ہر تین بچوں میں سے ایک غذائی قلت کا شکار ہے۔
حرم امام رضا(ع) کے متولی نے تدبر و تفکر کے ساتھ تلاوت قرآن کریم کرنے کو اہم ترین عبادت جانتے ہوئے کہا کہ قرآن سعادت اور زندگی کی کتاب ہے اس لئے ہر روز ممکنہ مقدار میں تلاوت انجام دینی چاہئے اور تلاوت کے وقت ...
صدر رئیسی کی معاون برائے امور خواتین انسیہ خزعلی نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے کمیشن کے 68 ویں اجلاس کے دوران جنوبی افریقی خاتون وزیرسے ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں قطر کے نمائندے عبداللہ ناصر النعمہ نے غزہ کی پٹی میں صحافیوں کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ جدید جنگوں کی تاریخ میں غزہ کی پٹی میں سب سے زیادہ صحافی متاثر ہوئے ہیں۔...
روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے ہفتے کے روز کہا: ماسکو کے مغربی مخالفین گزشتہ ایک سال سے روسی صدارتی انتخابات میں خلل ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
گریفتھس کی رپورٹ نے اس انتباہی خط کے ایک حصے میں لکھا: فوری انسانی امداد اور بنیادی اشیا تک رسائی کے بغیر، اس ملک کے جنگ زدہ حصوں میں تقریباً 50 لاکھ افراد کو آنے والے مہینوں میں خوراک کی عدم تحفظ کا سامنا کرنا ...
ان ذرائع نے بتایا کہ اس ملاقات کے دوران "اگلے مرحلے میں مزاحمتی اقدامات کے بارے میں ان گروپوں کے درمیان رابطہ کاری کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کیا گیا"۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...