تقریب خبررساں ایجنسی نے شہاب نیوز ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ غزہ کے مختلف علاقوں بالخصوص شمال پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے دوران کمال عدوان اسپتال کے سربراہ حسام ابو صوفیہ نے افسوسناک صورتحال کے بارے میں گفتگو کی ہے۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ الاقصیٰ بریگیڈز نے اعلان کیا ہے کہ اس کے جنگجوؤں نے شمالی غزہ میں ایک صہیونی فوجی کو ہلاک کردیا ہے۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں فلسطینی وزارت صحت نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے گذشتہ سال 7 اکتوبر سے غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کی فوج کے حملوں میں شہید اور زخمی ہونے والوں کے تازہ ترین اعدادوشمار کا اعلان کیا ہے۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے کہا ہے کہ تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے ترجمان محمد الحاج موسی نے کہا ہے کہ فلسطینی مقاومت کو مذاکرات کے حوالے سے کوئی باضابطہ پیشکش نہیں کی گئی ہے۔
جماعت اسلامی پاکستان کے اعلی رہنما لیاقت بلوچ نے ایران پر صہیونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی حکومت کے جارحانہ اقدام کی وجہ سے خطرے کی سلامتی خطرے میں پڑگئی ہے۔
24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں ایرانی پولیس فورس فراجا کے انسداد دہشت گردی یونٹس نے دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے کی نشاندہی کے بعد پاسداران انقلاب اسلامی کے ساتھ مشترکہ آپریشن میں، ان کے ہیڈ کوارٹر پر ڈرون حملے میں کم از کم 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
اگر آپ نازیوں کے قبضے کے دوران فرانسیسی چھاپہ ماروں، یونان، بلجیئم، اور ہالینڈ کی استقامتی تحریکوں اور دوسری جنگ عظیم کے دوران یوگوسلاویہ کی مسلحانہ استقامت کو قانونی سمجھتے ہیں تو پھر فلسطین کی تحریک استقامت کو بھی درست اور صحیح سمجھئے۔
اسلامی تعاون تنظیم نے ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ملک کی خودمختاری اور بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے شفق نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کی بدر تنظیم کے سیکریٹری جنرل اور عراق کی فتح اتحاد کے سربراہ ہادی العامری نے ایران پر حملہ کرنے کے لیے عراق کی خودمختاری کی خلاف ورزی کا مکمل طور پر ذمہ دار امریکہ کو ٹھہرایا ہے۔
ہمیں یقین ہے کہ فلسطینی اور لبنانی اقوام اور خطے کے باقی عوام اور ان کی مزاحمتی تحریکیں، جنہیں آج اس بہادرانہ آپریشن پر فخر ہے، فتح حاصل کرنے اور قبضے کے ڈراؤنے خواب کے خاتمے تک مزاحمت اور جہاد کا راستہ جاری رکھیں گے۔
تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر تفتان میں سیکورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے دہشت گرد حملوں میں ملوث شرپسندوں میں سے ایک کو گرفتار کرلیا ہے۔
اس اداریہ میں کہا گیا ہے: برطانیہ اور دیگر متکبر مغربی ممالک بھی اسرائیل کے ایران کے خلاف جارحیت کے جرم میں پوری طرح شریک ہیں جنہوں نے امریکہ کے ساتھ اتحاد کرتے ہوئے اسرائیل کی جارحیت کی حمایت کی۔
ایک فلسطینی جنگجو نے رائٹرز کو بتایا کہ "ہم اپنے اہداف کا انتخاب کرتے ہیں اور ہم زمین پر ٹینکوں سے نہیں لڑتے، لیکن ہم اس طریقے سے لڑتے ہیں کہ ہم طویل عرصے تک برقرار رہ سکیں"۔
فلسطینی مزاحمتی کمیٹیوں کے بیان میں کہا گیا ہے: گلیلوت میں شہادتوں کی کارروائی صیہونی حکومت کی ٹوٹی ہوئی اور کمزور سیکورٹی اور فوجی تنظیم کے لیے ایک دھچکا ہے۔
الجزیرہ چینل نے صیہونی حکومت کے خبر رساں ذرائع کے حوالے سے مزید کہا ہے کہ اس کارروائی کے بعد مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں واقع صہیونی بستی "حزمہ" کے قریب دو صیہونی زخمی ہو گئے۔
تقریب خبررساں ایجنسی کے مطابق، المیادین نیٹ ورک کا حوالہ دیتے ہوئے، صہیونی فوج کے ریزرو جنرل "یسرائیل ضیف" نے اتوار کو کہا کہ اس جنگ سے اسرائیلی حکومت کو کچھ حاصل نہیں ہوگا، بلکہ یہ جنگ صہیونیوں کے لیے عبرت کا باعث ہوگی۔
(صیہونیوں کے) اس غیرقانونی اقدام کے جواب میں ایران کے فضائی دفاعی سسٹموں نے پوری آمادگی کا مظاہرہ کیا، مارے جانے والے مزائیلوں کی بڑی تعداد کو تباہ اور دشمن جنگی طیاروں کو فضائی حدود مین داخل ہونے سے روک دیا گیا۔
ایران کے وزیر خارجہ نے واضح کیا کہ آئی اے ای اے کو سیاسی معاملات میں مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے اور جب تک ایجنسی اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریوں پر عمل پیرا ہے تہران ...