النخالہ نے اس دورے کے لیے شکریہ اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے، اسلامی جمہوریہ ایران اور قالیباف کی طرف سے فلسطینی عوام اور "اسلامی جہاد" تحریک کی حمایت پر شکریہ ادا کیا۔
انہوں نے کہا کہ ایران اور وینزویلا کے درمیان آج جو اتحاد بنایا جا رہا ہے وہ ایک طویل المدتی اتحاد ہے جو ہمارے عوام کی فلاح و بہبود کو یقینی بنانے اور عالمی توازن پیدا کرنے میں بنیادی دلچسپی رکھتا ہے۔
سرد تعلقات کی مدت کے بعد، شمالی کوریا کے رہنما نے 2018 میں چین کے ساتھ تعلقات کو تیزی سے بحال کیا اور بیجنگ میں چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کے لیے شمالی کوریا کے رہنما کے طور پر اپنا پہلا بین الاقوامی دورہ کیا۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...