مصر کے شمالی سینائی صوبے میں واقع العریش میں دہشت گردوں نے سیکورٹی اور ملٹری فورسز کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ کیا جس کے دوران 4 افراد ہلاک اور 21 زخمی ہوگئے۔
روسی غیر ملکی انٹیلی جنس نے انکشاف کیا ہے کہ واشنگٹن عرب ممالک اور شام کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے عمل کو متاثر کرنے کے لیے شام میں زہریلے کیمیکل کے استعمال کی سازش تیار کر رہا ہے۔
انہوں نے مزید کہا: یہ حملہ ایک باغی اور دہشت گرد گروہ نے کیا جو داعش سے متعلق "الائیڈ ڈیموکریٹک فورسز" کے نام سے جانا جاتا ہے، جس نے سوم گاؤں پر حملے میں 13 افراد کو ہلاک کیا۔
چین میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ درمیان دہشت گردی کے خلاف بیجنگ میں ایران، چین اور پاکستان کے مذاکرات کے پہلے دور کا انعقاد خطے کے استحکام اور سلامتی میں اہم کردار ادا کرے گا۔
ناصر کنعانی نے منگل کے روز اپنے ایک پیغام میں صبح سویرے غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر جعلی صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت کی جن کے نتیجے میں اسلامی جہاد تحریک کے تین رہنما شہید اور درجنوں فلسطینی خواتین اور بچوں سمیت درجنوں عام لوگ شہید اور زخمی ہوئے۔
امام زمانہ (عج) کے گمنام سپاہیوں نے شہر بابلسر میں منافقین (مجاہدین خلق تنظیم) کے دہشت گرد گروہ سے متعلق نیٹ ورک 'جوانان محلات بابلسر' کے رہنماؤں کو گرفتار کرلیا۔
لاہور اور سرگودھا کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا ، سی ٹی ڈی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کالعدم تنظیم کے لاہور سے 5 اور سرگودھا سے 3 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔
پاکستان کے وزیراعظم کے معاون خصوصی فیصل کریم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے مقصد سے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ایک نئے اتفاق رائے کے لیے حکومتی فیصلے کا اعلان کیا۔
مذمتی بیان میں حافظ ریاض نجفی نے کہا کہ اللہ کے حضور پیش ہوکر سر بسجود ہونے والے نمازیوں کو شہید کرنا دہشت گردوں کا ظالمانہ فعل اور فساکیت ہے، جس کی جتنی مذمت کریں کم ہے۔