صہیونی پولیس کی جانب سے عدالتی اصلاحات کے خلاف احتجاج کے بعد فوجی افسران نے بھی پولیس کے ساتھ اظہار ہمدردی کے لئے خدمات انجام دینے سے انکار کردیا ہے۔ ان اعلی افسران نے وزیراعظم نتن یاہو سے فوری طور پر مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔
صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کے انتہائی وزیر نے اتوار کی رات صہیونی پولیس کے سربراہ کو مقبوضہ علاقوں میں عوامی مقامات سے فلسطینی پرچم اٹھانے کا حکم دیا۔