قابل ذکر ہے کہ 22 جون کو سی این این کو دیے گئے ایک انٹرویو میں سابق امریکی صدر براک اوباما نے ہندوستان میں نسلی اقلیتوں کے حقوق کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا تھا۔
مسک نے کہا: ہندوستان کے پاس پائیدار توانائی کے میدان میں مضبوط صلاحیت ہے، بشمول شمسی توانائی، ریچارج ایبل بیٹریاں اور الیکٹرک گاڑیاں، اور وہ SpaceX کی Starlink سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس کو ہندوستان میں لانے کی امید رکھتا ہے۔
بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اڈیشہ کے بالاسور ضلع میں ہولناک ٹرین حادثے کے مقام پر امدادی کاموں کا جائزہ لینے کے بعد حادثے کو انتہائی سنگین قرار دیا اور کہا کہ قصوروار اگر کوئی پایا گیا تو اُسے بخشا نہیں جائے گا۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...