دوسری طرف اسرائیلی بمباری میں مساجد اور چرچ اڑا دیئے جاتے ہیں، مگر امریکہ کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی۔ یہ دہرے معیارات ہی دنیا بھر میں امریکہ سے نفرت کا باعث بنتے ہیں۔
کئی وڈیوز تو مجھ سے دیکھا نہیں گیا۔ ایک بچی ملبے میں دبی تھی لیکن سانس لے رہی تھی اس نے ماں باپ کو آواز دینا چاہی ہوگی مگر کیسے دیتی؟ ملبے میں اس کی سانسیں رک رہی ہونگیں مجھ سے پھر آگے دیکھا نہ گیا۔
فلسطین ہیرو ہے جس کی خواتین سوگوار ہیں لیکن ان کے دل دشمن کے کینے سے بھرے ہوئے ہیں، جس کے مرد اپنے بچوں کو کھانا نہ دینے کے باعث شرمندہ ہیں لیکن وہ دشمن کے مقابلے میں ڈٹے ہوئے ہیں تاکہ وہ تمام فلسطینی بچوں کیلئے بہتر مستقبل فراہم کر سکیں۔
صہیونی جیلوں میں قید فلسطینی قیدیوں کا اوسط وزن 15 سے 25 کلو گرام کے درمیان ہوگیا ہے۔ ایک اور مسئلہ یہ ہے کہ فلسطینی قیدیوں کو جو تھوڑا سا کھانا پہنچایا جاتا ہے، اس میں بھی صفائی کا خیال نہیں رکھا جاتا۔
بدقسمتی سے مسلمان اور عرب حکومتیں مکمل بے حس ہوچکی ہیں۔ بے حسی سے زیادہ بے شرمی ہے کہ غزہ میں ہزاروں فلسطینیوں کا قتل عام کرنے والی غاصب صیہونی حکومت کو ترکی جیسا ملک تیل اور گیس کی سپلائی دے رہا ہے۔
احمد جاوید صاحب مظلوموں کی مدد کریں، خواہ ایران کرے، سعودیہ کرے یا قطر کرے۔ اس پر کسی کی اجارہ داری نہیں ہے اور نہ ہی کسی نے ایسا کرنے سے ہمیں روکا ہے۔
ذیل میں رہبر معظم انقلاب کے "اسلام کے نقطہ نظر سے خواتین کے مقام و منزلت اور اسلامی انقلاب کی خواتین کے لئے خدمات" کے عنوان سے دئے خطبات کا جائزہ پیش کیا جارہا ہے۔
دوسری طرف تازہ ترین رپورٹس کے مطابق مسجد اقصی سے متعلق یہ نیا سکیورٹی پلان صیہونی رژیم کے اعلی سطحی حکومتی اور فوجی حکام کی میٹنگ میں بھی منظور کر لیا گیا ہے۔
ڈاکٹر شہید پیشہ کی لحاظ سے طب سے وابستہ تھے۔ ان کی ایک پہچان تنظمی، تحریکی، مجاہد اور مبارز کی ہے، لیکن ایک مشن جو انہوں نے اپنے لیے چنا، وہ ملت کے لیے تعلیم کے میدان میں خدمات انجام دینا تھا۔
دوسری نظر فلسطینی مزاحمتی گروپوں کی برتری کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ یہ برتری صیہونی قیدیوں کی ایک اچھی خاصی تعداد ہے، جو جنگ بندی کے مذاکرات کے انعقاد کی صورت میں ٹرمپ کے کارڈ کی حیثیت رکھتی ہے۔
افغانستان سمیت دنیا کے مختلف خطوں میں امریکہ کے خلاف آزادی پسند اور حق کے متلاشی گروہوں کی برسوں کی جدوجہد کے تجربے نے ثابت کیا ہے کہ امریکہ فوجی، طاقت اور چالاکی کے ساتھ ممالک پر تسلط اور قبضہ جاری نہیں رکھ سکتا۔
سردیوں میں تو گیس کی لوڈشیڈنگ ہوتی ہی تھی لیکن اب گرمیوں میں بھی گیس کی مسلسل فراہمی مسئلہ بن گئی ہے اور قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ گزشتہ ایک ماہ کے دوران گیس کی قیمتیں کئی بار بڑھی ہیں۔
اگرچہ شہید ڈاکٹر کا عمل کے میدان میں بہت متحرک ہونا اور تحریر و تقریر کے ذریعے ان کی جانب سے کوئی قابلِ ذکر مواد منتقل نہ ہونا، ہمارے لئے ایک بہت بڑی محرومی کا باعث ہے
اس میں کوئی شک نہیں کہ امریکہ کی جانب سے انصاراللہ یمن کا نام دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کرنے کا الٹا نتیجہ ظاہر ہو گا۔ کیونکہ اس سے پہلے اس نسل پرستانہ فہرست میں جتنے بھی ممالک، گروہوں اور تنظیموں کا نام شامل کیا گیا تھا وہ اب اپنے پاوں پر کھڑے ہیں۔
موجودہ دور میں سیاسی جماعتیں حکومتوں کے ماتحت کارکنوں کی تربیت کرتی ہیں جو انتخابات کے دوران اپنی سیاسی جماعتوں کے لئے کام کرتے ہیں تاکہ ملک کی تقدیر بدلنے میں اپنا حصہ ڈال سکیں۔
درحقیقت غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت کو جس چیز نے خوفزدہ کیا ہے وہ صحافیوں کی مزاحمتی محاذ سے وابستگی نہیں بلکہ دنیا میں صیہونیوں کے جرائم اور نسل کشی کو برملا کرنے میں ان کی متاثر کن اور طاقتور آواز ہے جس نے دنیا بھر فاشسٹ رجیم کو رسوا کیا ہے۔