امریکہ میں کورونا وائرس کے خوف سےایک طرف امریکی شہری بڑی تعداد اشیاء ذخیرہ کررہے ہیں اور دوسری طرف لوٹ مار اور نسلی فسادات کے خوف سے اسلحہ بھی خرید رہے ہیں۔
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکروں نے شہریوں کو حکم دیا ہے کہ وہ آج سے اپنے گھروں تک محدود رہیں۔ تمام شہری کم از کم 15دن کیلئے اپنی نقل وحرکت سختی سے محدود کریں اورجتنا ممکن ہوسکے سماجی رابطوں میں کمی لائیں
روس کی وزارت خارجہ نے کورونا کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں ایران کی مدد جاری رکھنے کا عزم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو موجودہ شرائط میں ایران کے خلاف ظالمانہ اقتصادی پابندیوں کو فوری طور پر ختم کرنا چاہیے
کورونا وائرس سے برطانیہ کی 80 فی صد آبادی متاثرہوسکتی ہے۔ گارجیئن کے مطابق نیشنل ہیلتھ سروسز کے سینیئر حکام کو دی گئی ایک خفیہ بریفینگ میں انکشاف کیا گیا ہے
امریکی وزیر خارجہ مائیک پامپئو نے پیر کے روز چینی حکام سے فون پر بات کی اور ان سے مطالبہ کیا کہ وہ کورونا معاملے میں امریکہ کو قصوروار ٹھہرانے کا سلسلہ بند کریں
صوبے غور کی چیک پوسٹ پر مسلح طالبان نے حملہ کیا، طالبان نے پہلے دستی بم پھینکے اور پھر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے جواب میں افغان اہلکاروں نے بھی فائرنگ کی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے وزارت صحت سے وابستہ سبھی اداروں، عہدیداروں، ڈاکٹروں اور نرسوں کی انتھک کوششوں کا شکریہ ادا کیا ہے-
پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 137 تک پہنچ گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق صوبہ خیبر پختون خواہ اور سندھ میں 15، 15 نئے کیسز کی تصدیق
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ سپاہ نے بھی وزارت صحت اور ملک کے دیگر اداروں کے ہمراہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ کا آغاز کررکھا ہے عوام کو اس جنگ میں گھروں میں رہ کر ہماری مدد کرنی چاہیے
کورونا وائرس کی ویکسین بنانے والی جرمنی کی دوا ساز کمپنی کے سائنس دانوں کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے خریدنے کی کوشش پر امریکہ اور جرمنی کے درمیان تناؤ پیدا ہوگیا ہے۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث قومی اسمبلی ، سینیٹ اورقائمہ کمیٹیوں کے اجلاس ملتوی کردیئے گئے ہیں ۔ سینیٹ چیئرمین اور اسپیکر قومی اسمبلی نے کورونا وائرس کے باعث دونوں ایوانوں کی کمیٹیوں کے اجلاس منسوخ کردیے گئے
پاکستان کے صدر عارف علوی اور پاکستان کے وزير خآرجہ شاہ محمود قریشی چین کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ پاکستان کے صدر عارف علوی چینی صدر کی دعوت پر چین کے دورے پر گئے ہیں
اٹلی میں کورونا وائرس کے مزید 368 افراد کی ہلاکت کے بعد مجموعی طور پر ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 1809 تک پہنچ گئی ہے۔ اٹلی میں مریضوں کی تعداد 25 ہزار تک پہنچ چکی ہے۔
مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ حجت السلام حمید شھریاری کی جانب سے آیت اللہ بطحائی گلپایگانی کے انتقال پر تعزیتی پیغام جاری کیا گیا ہے جس کا متن درج ذیل ہے